Search Papers On This Blog. Just Write The Name Of The Course

Thursday 13 October 2016

Re: ))))Vu & Company(((( سرمایہ کاری کے لئے پاکستان کو جنوبی ایشاءکا بہترین ملک قراردے دیا گیاہے

Nice...

On 14 Oct 2016 11:28 a.m., "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:

سرمایہ کاری کے لئے پاکستان کو جنوبی ایشاءکا بہترین ملک قراردے دیا گیاہے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)سرمایہ کاری کے لئے پاکستان کو جنوبی ایشاءکا بہترین ملک قراردے دیا گیاہے،عالمی تنظیم "ایمرجنگ مارکیٹس"نے پاکستان کو جنوبی ایشاءمیں سرمایہ کاری کے حوالے سے بہترین ملک قرار دیا گیا ہے،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کہ اہداف کرنے پر ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں سراہا گیا ہے
ڈیلی پاکستان ٹوڈے کے مطابق ورلڈ بنک اورآئی ایم ایف کی جانب سے دیا جانیوالا پاکستان کو ایوارڈ امریکہ میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے وصول کیا۔
پاکستان کو یہ ایوارڈ متعدد ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر دیا گیا جن میں پاک چین اقتصادی راہداری،قدرتی گیس پائپ لائن،لاہور سے کراچی نئی ریلوے لائن،توانائی منصوبے اورصنعتی زون شامل ہیں۔
تنظیم نے پاکستان کو سرمایہ کاری کے لئے پرکشش ترین ملک قرار دیا ہے،تنظیم کا کہنا ہے کہ سرمایہ کار انفرا سٹرکچر،توانائی اور دیگر منصوبوں میں اپنا سرمایہ لگا سکتے ہیں۔

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment