Search Papers On This Blog. Just Write The Name Of The Course

Monday, 29 February 2016

Re: ))))Vu & Company(((( Granting Time to the Debtors

jazak ALLAh

On 1 March 2016 at 11:30, Jhuley Lal <jhulaylall@gmail.com> wrote:
            Granting Time to the Debtors

[6. Surah Al-An'am : Ayah 120]

And abandon open and secret sin; surely they who earn sin shall be recompensed with what they earned.

[Sahih Bukhari : Book 3 'Sales and Trade', Book 34, Number 290]
Narrated Jabir bin 'Abdullah (Radi Allah Anhu), Allah's Apostle (sal-allahu-alleihi-wasallam) said:
"May Allah's mercy be on him who is lenient in his buying, selling, and in demanding back his money." 

[Sahih Bukhari : Book 3 'Sales and Trade', 
Book 34, Number 291]
Narrated Hudhaifa (Radi Allah Anhu), The Prophet (sal-allahu-alleihi-wasallam) said:
"Before your time the angels received the soul of a man and asked him, 'Did you do any good deeds (in your life)?' He replied, 'I used to order my employees to grant time to the rich person to pay his debts at his convenience.' So Allah said to the angels; "Excuse him." Rabi said that (the dead man said), 'I used to be easy to the rich and grant time to the poor.' Or, in another narration, 'grant time to the well-off and forgive the needy,' or, 'accept from the well-off and forgive the needy.' 

Book 34, Number 292]
Narrated Abu Huraira (Radi Allah Anhu), The Prophet (sal-allahu-alleihi-wasallam) said:
"There was a merchant who used to lend the people, and whenever his debtor was in straitened circumstances, he would say to his employees, 'Forgive him so that Allah may forgive us.' So, Allah forgave him." 

My Lord! grant me that I should be grateful for Thy favor which Thou hast bestowed on me and on my parents, and that I should do good such as Thou art pleased with, and make me enter, by Thy mercy, into Thy servants, the good ones.

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

--

Zindagi may aik cheez hoti hay jisay Compromise kehtay hain....pur-
sakoon zindagi guzarnay k liay is ki bohat zaroorat parti hay...jis cheez 
ko tum badal na sako is k saath compromise ker lia kro, mager apni kisi bhi
kwahish ko kabhi bhi janoon mat bnana, keo k zindagi main kuch cheezain aisi
 hoti hain jo hmay kabhi nahi mil saktee...chahay hum roaye, chillain,,,ya bchon
 ki tarah airian rgrain...wo kisi dosray k liay hoti hain...magar is ka yeh matlab
 nahi k zindagi main hamaray liay kuch hota hi nahi...kuch na kuch hmaray liay bhi hota hay..."

Jab sina gam se bojhal ho or yad kisi ki aati ho.

Tab kamray main band ho jana or chupkay chupkay ro lena.

Jab palkain karb se mondi ho or sab samjhain tum sotay ho.

Tab mun pe takia rakh lena or chupkay chupkay ro lena.

Yeh dunia zalim dunia hay yeh bat buhat phelaiy gi.

Tum samnay sab k chup rehna or chupkay chupkay ro lena.

Jab barish chehra dho dalay or ashk bhi bondain lagtay ho.

Woh lamha hargiz mat khona or chupkay chupkay ro lena..

Bangush

))))Vu & Company(((( Granting Time to the Debtors

Re: ))))Vu & Company(((( کامیابی کے لئےعلم ،استقامت اور پائیداری کی ضرورت

ya agree... itna lamba nai parha ja sakta vo b urdu m 

2016-02-28 21:34 GMT-08:00 Sweet Poison <mc090410137@gmail.com>:

Thora short kar k likha karo na ap bhi pura pura mazboon likh daitay ho

On 29 Feb 2016 12:33 am, "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:
پورا پڑھا کرو صوبو بھائی
تھوڑی ہمّت کیا کرو 

2016-02-28 8:12 GMT+05:00 Sweet Poison <mc090410137@gmail.com>:

Adha parha ha

On 27 Feb 2016 11:43 pm, "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:
​parha bhi hai ya sirf nice likkh dia ​

2016-02-27 16:15 GMT+05:00 Sweet Poison <mc090410137@gmail.com>:

nice

On 27 Feb 2016 11:27 am, "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:
ہر کام میں کامیابی کے لئے استقامت و پا  ئیداری کی ضرورت ہوتی ہے اور بغیر استقامت وپائیداری کے کامیابی حاصل نہیں ہوتی ہے ۔اکثردانشورں  نے علم ودانش کے حصول اور  عالم  فطرت کے رازوں کے انکشاف کے لئے استقامت وپائیداری سے کام لیا اور ٹھوس قدم بڑھائے جس کے نتیجہ میں انھوں نے اعلی علمی مقام حاصل کئے۔ اسی طرح مضبوط ارادوں کے حامل لوگ صبر وتحمل اور سعی وکوشش سے بری صفات وعادات کی جگہ نیک اور اچھی صفات کو جاگزیں  کرنے میں کامیاب ہوگئے  ۔اس طرح کے افراد نےگمراہ کنندہ نفسانی خواہشات کے مقابل استقامت وپائیداری سے کام لیا اور قوی ارادوں اورمحترم انسانوں میں تبدیل ہوگئے ۔معاشرے کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے بھی استقامت و پائیداری کی ضرورت ہے۔ وہ افراد جو معاشرے کی اصلاح کے لئے مثبت اور مفید قدم اٹھا کر انھیں سعادت وبھلائی کی طرف ہدایت کرنا چاہتے ہیں انھیں چاہيئے کہ وہ مخالفین کی جانب سے ڈالی جانے والی رکاوٹوں ، ان کی اذیت وآذار اور نازیبا حرکتوں کے سامنے ڈٹ جائیں اور کامیابی ملنے تک مختلف مشکلات کو استقامت وپائیداری کے ساتھ برداشت کریں ۔خداوند عالم نے بہت  سی آیات میں  انسانوں کو راہ حق میں استقامت وپائیداری سے کام لینے کی دعوت دی ہے ۔ سامعین آج کے پروگرام میں ہم قرآنی نکتہ نگاہ سے استقامت  کے مفہوم کا جائزہ لے رہے ہیں ہمیں امید ہے کہ ضرور پسند فرمائیں گے۔
                                   
بزرگان دین استقامت کو عمل صالح کی طرح  درخت ایمان کا پھل قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ مضبوط ایمان انسان کو دین میں استقامت  سے کام لینےاور شیطان کی پیروی نہ کرنے کی دعوت دیتا ہے ۔ قرآن کی نگاہ میں استقامت کی اعلی ترین قسم راہ خدامیں استقامت ، حفظ ایمان اور معنویات میں اضافہ کرنا ہے۔ انسان اگر گناہوں کو ترک کر کے، شیطانی وسوسوں کے مقابل استقامت سے کام لیکر انسانیت اور تقرب الہی کے اعلی مرتبہ پر فائزہو جائے تویہ قرآن کی نظر میں محترم ہے ۔اور اس کے مقابل باطل اورناجائز اہداف تک پہونچنے کے لئے  کوشش اور ایستادگی سے کام لینے سے  انسان  کی گمراہی و ہلاکت کا سبب بنتا ہے۔مثال کے طور پر قرآن کریم میں  ہے کہ کافرین جب آپس میں گفتگو کرتے تھے تو  اپنے غلط عقائد کے بارے میں فخرو مباہات  کرتے تھے اور پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کو قبول کرنے سے پرہیز کرتے اور آپس میں کہتے تھے کہ کیا یہ وہی شخص ہے کہ جسے خدانے رسالت کے لئے  منتخب کیا ہے ؟اگر ہم لوگ اپنے خداؤں  اور بتوں کے بارے میں استقامت و پائیداری سے کام نہ لیتے  تو قریب تھا کہ ہم لوگ  اس شخص کی باتوں سےمتائثر ہوجاتے اور اپنے خداؤں کی پرستش سے ہاتھ اٹھالیتے اور گمراہ ہوجاتے!
تاریخ اسلام میں دین کے بارے میں استقامت کے اچھے اور خوبصورت نمونےکا ذکر ملتا ہے۔ یہ داستان جناب یاسر کے گھرانے  سےمتعلق ہے جناب یاسر کے گھر والے پیغمبر اسلام کے زمانے میں زندگی گزار تے تھے ۔ان کا گھرانہ چھوٹا اور غریب تھا اورانھوں نے اسلام قبول کر لیا تھا جس کی وجہ سے مشرکین  نےانھیں بہت زیادہ اذیتیں دیں اور مختلف طریقوں سے انھیں ستایا لیکن مشرکین کی اذیتوں کے مقابلے میں  ان کے ایمان راسخ اور ان کی استقامت نے تاریخ میں  انسانوں کو استقامت  وپائیداری کا شیرین سبق تحفہ میں دیا ہے ۔جناب یاسر کا گھرانہ چارافراد پر مشتمل تھا خود جناب یاسر، ان کی زوجہ،  اوران کے دوبیٹے عمار و عبدللہ  تھے ۔ جناب یاسر کو مشرکین نے بہت زیادہ ستایا اور شکنجہ دیا لیکن انھوں  نے استقامت وپائیداری سے کام لیا اور اسلام کا دامن نہیں چھوڑایہاں تک کہ آپ نے اپنی جان دیدی ۔آپ کی زوجہ سمیہ نے بھی بوڑھی ہونے کے باوجود مشرکین کی اذیتوں کو برداشت کیا اوراستقامت سےکام لیا۔سرانجام ابوجہل نے  جس پر خدانے قرآن میں لعنت بھیجی ہے  ان کےشکم میں خنجر گھونپ کر انھیں بھی شہید کردیا۔ ان کے بیٹے عبدللہ کو بھی شدید شکنجہ دیاگیا لیکن انھوں نے استقامت سے کام لیا اور مشرکین کی تمام اذیتوں کو برداشت  کیا۔ان کے دوسرے بیٹے عمارکو  تپتےہوئےبیابانوں میں لے جاتے تھے ،تیز اور تپتی ہوئی دھوپ میں ان کے کپڑوں کو اتار کر ان کے جسم پر لوہے کی جلتی ہوئی زرہ رکھدیتے  تھے اور انھیں مکہ کے بیابانوں میں جلتی ہوئی ریت پر لٹادیتے تھے جس کے نتیجہ میں زرہ  کےحلقے ان کے جسم میں گھس جاتے تھے ۔ مشرکین ان سے کہتے تھے کہ محمد (صلی للہ علیہ وآلہ وسلم) کا انکار کردو اور لات وعزی کی پرستش کرو۔لیکن جناب عمار نے ان کے سخت شکنجوں کے باوجود بھی اسلام سے ہاتھ نہیں اٹھایا ۔ ان کے جسم پر لوہے کی زرہ کے ایسے نشانات پڑگئے تھے کہ ایسا لگتا تھا کہ وہ برص کی بیماری میں مبتلا  ہوگئے ہیں۔ان کے چہرے اور بازؤں میں سفید داغوں کے نشانات باقی تھے۔رسول اکرم صلی للہ علیہ وآلہ وسلم  نے اس خاندان کے بارے میں فرمایا ہے کہ اے خاندان یاسر استقامت اور صبر سے کام لو، یقینا تمہارا مقام بہشت ہے)
 جی ہاں جوشخص خود کواستقامت  کے ہتھیار سے لیس کر لیتا ہے  تو مشکلات سے نمٹنا اس کے لئے آسان ہوجاتا ہے ۔ قرآن کریم بھی لوگوں کو تاکید کرتا ہے کہ  مشکلات اور سختیوں میں تم صبرواستقامت اور نماز  سے مدد حاصل کرو۔سورہ بقرہ  کی آیت نمبرایک سو ترپن میں ارشاد ہوتاہے کہ ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعہ مدد مانگوکہ خدا صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ اس آیت میں  صبر واستقامت اور خداوند عالم  کے ساتھ معنوی رابطے کے لئے  نماز کو  انسان کی مشکلات کے لئے  بہترین علاج اور دوا قراردیاگیا ہے۔اسلامی تعلیمات میں صبر کی کافی اہمیت ہےاوراستقامت کو اس سے بھی زیادہ اہمیت حاصل ہے جس کے معنی صحیح اوراچھے راستے میں  پائيداری اورمنحرف راستے سے  پرہیز کرنا ہے۔
قرآن کریم کی صبر و استقامت کی اہمیت کو بیان کرنےکی ایک روش یہ  ہےکہ قرآن صبر و استقامت کے بارے میں  صبر کرنے والوں  کے واقعات بیان کرتا ہے تاکہ خدا پرستوں کے لئے نمونہ قرار پائے۔حضرت ایوب ،کا صبر واستقامت دنیا میں مشہور ہے جیساکہ سورہ ( ص) میں  خداوند عالم پیغمبر اسلام سے فرماتا ہے کہ میرے بندے ایوب کو یاد کرو کہ ہم نے انھیں صابر پایا ۔ حضرت یعقوب ،حضرت یوسف، حضرت اسماعیل، اور اولوالعزم پیغمبروں کے بارے میں  بھی متعدد آیات موجود ہیں جن میں ان کے صبر واستقامت کا ذکر کیا گیا ہے خداوند عالم سورہ احقاف  کی آیت نمبر پینتیس میں  رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مخاطب کر کے فر ماتا ہے کہ اے پیغمبر آپ اسی طرح  صبر کریں جس طرح آپ سے پہلے اولوالعزم پیغمبروں نے صبر کیا ہے ۔  ائمہ طاہرین علیہم السلام اور تاریخی ثبوت و شواہد کے مطابق  رسول اکرم  صبر واستقامت میں  دوسرے فضائل و کمالات کی طرح سب کے لئے نمونہ شمار ہو تے ہیں ۔ آپ نے لوگوں کی ہدایت اور اسلام کی تبلیغ کے سلسلے میں  دوسرے انبیاء سے زیادہ زحمتیں اٹھائی ہیں۔ ؛
 دین میں استقامت  سخت اور طاقت فرسا کام ہے  جس کے لئے ایمان اور قوی حوصلے کی ضرورت ہے ۔لیکن استقامت  کا نتیجہ نہایت ہی شیرین اور میٹھا ہے اور اس کی بہت سے دنیوی اور اخروی برکات ہیں ۔ قرآن کریم دین میں  پائیدار افراد کو بشارت دیتا ہے کہ یہ لوگ اچھے بڑے پاداش سے بہرہ مند ہوں گے۔خدا  سورہ احقاف  کی تیرھویں اور چودھویں آیات میں  پائیدار افراد اور استقامت  وپائیداری کے آثار ونتائج  کی یاد دھانی کراتے ہو ئے  فرماتا ہے بیشک جن لوگو ں نے  اللہ کو اپنا رب کہا اوراسی پر جمے رہے ان کے لئے نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ رنجیدہ ہونے  والے ہیں ۔یہی لوگ درحقیقت  اہل بہشت ہیں اور ہمیشہ اسی  میں رہنے والے ہیں کہ یہی ان کے اعمال کی حقیقی جزاہے۔ایک اور آیت میں  استقامت کرنے والوں کی پاداش کے بارے میں  کہا گیا ہے کہ فرشتے  ان لوگوں کے دلوں سے  خوف ، اورغم واندوہ کو نکال دیتے ہیں ، توحید پرست نیک افراد کو اس سے بھی زیادہ اہم بشارت دی جارہی ہے کہ  وہ اہل بہشت  ہوں گے اور وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔ استقامت وپائیدار کی پاداش یہ بھی ہے کہ خدا دنیا میں ان کی روزی  میں اضافہ کردیتا ہے ۔ ان آیات اور صدراسلام  میں پائیدار مسلمانوں کے واقعات  سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ خدا کی  پناہ لیتے ہوئے استقامت  کرنے سے سختیاں آسان ہوجاتی ہیں اور اس استقامت کے نتیجہ میں  مؤمنین  کو کامیابی مل جاتی ہے ظالمین اور ستمگر ناکام اور نابود ہوجاتے ہیں ۔
                                          
--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

--

Zindagi may aik cheez hoti hay jisay Compromise kehtay hain....pur-
sakoon zindagi guzarnay k liay is ki bohat zaroorat parti hay...jis cheez 
ko tum badal na sako is k saath compromise ker lia kro, mager apni kisi bhi
kwahish ko kabhi bhi janoon mat bnana, keo k zindagi main kuch cheezain aisi
 hoti hain jo hmay kabhi nahi mil saktee...chahay hum roaye, chillain,,,ya bchon
 ki tarah airian rgrain...wo kisi dosray k liay hoti hain...magar is ka yeh matlab
 nahi k zindagi main hamaray liay kuch hota hi nahi...kuch na kuch hmaray liay bhi hota hay..."

Jab sina gam se bojhal ho or yad kisi ki aati ho.

Tab kamray main band ho jana or chupkay chupkay ro lena.

Jab palkain karb se mondi ho or sab samjhain tum sotay ho.

Tab mun pe takia rakh lena or chupkay chupkay ro lena.

Yeh dunia zalim dunia hay yeh bat buhat phelaiy gi.

Tum samnay sab k chup rehna or chupkay chupkay ro lena.

Jab barish chehra dho dalay or ashk bhi bondain lagtay ho.

Woh lamha hargiz mat khona or chupkay chupkay ro lena..

Bangush

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

))))Vu & Company(((( malby taly

Waqt Wo Koh-e-Giraan Hai Jis K Malbay Talay
Sirf Insan Hi Nahi Khawab Bhi Dab Jate Hain...

))))Vu & Company(((( برطانیہ میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب اسلام

مسلمانوں کی آبادی میں ۸۰ فیصد کا اضافہ

خوبصورت، مضبوط اور عالیشان عمارتوں، صاف ستھری شاہراہوں پر دوڑتی موٹر گاڑیوں اور بہترین نظم و ضبط والا شہر لندن ان دنوں تہذیبی تبدیلی کے دور سے گذر رہا ہے۔پہلے جہاں عام طور پر مغربی تہذیب ہی نظر آتی تھی وہاں آج مشرقی اقدار کی جھلک بھی دکھائی دینے لگی ہے۔اب یہاں صرف انگریزی طرز زندگی ہی نہیں دکھائی دیتی بلکہ اسلامی تمدن کی روشنی بھی دکھائی دینے لگی ہے۔یہاں مسلمانوں کی تعداد بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ یہ بات صرف لندن ہی کی نہیں بلکہ پورے انگلینڈ کی ہے۔ دوسرے لفظوں میں فی الحال برطانیہ میں اسلام کی بادبہاری چل رہی ہے اور اس کی تازگی، خنکی اور خوشبو کا احساس ہر کسی کو ہورہا ہے۔ پیغام توحید و رسالت مغربی افکار واقدار کے تاروپو د بکھیر رہا ہے اور حق و صداقت کی کرنیں اہل کلیسا کے دل و دماغ کو روشن کر رہی ہیں

برطانوی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار اور مختلف تحقیقات کے نتیجے ظاہر کرتے ہیں کہ یہاں اسلام پسندوں کی تعداد میں اضافہ ہورہاہے اور عیسائیوں کی تعداد گھٹ رہی ہے۔ مسجدیں آباد ہورہی ہیں اور چرچ ویران ہورہے ہیں۔ نئی نئی مسجدیں خوب تعمیر ہورہی ہیں یا پرانی عمارتوں کو خرید کر مسجد میں تبدیل کیا جا رہا ہے تو دوسری طرف عیسائیوں کی عدم توجہی کے سبب گرجا گھروں کو بند کیا جا رہا ہے۔ کئی جگہ تو یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ گرجا گھروں کے مالکان نے انھیں مسلمانوں کے ہاتھوں فروخت کردیا کہ وہ اسے مسجد بنا لیں۔ یہ صورت حال جہاں عیسائیت کے خیر خواہوں کے لئے فکر کا سبب ہے وہیں اسلامی داعیوں کے لئے باعث مسرت ہے۔ اس سے مغربی شہریوں کا مذہب کے تعلق سے مثبت رویہ کہا جاسکتا ہے کہ ایک طرف جہاں اسلام کی مخالفت ہوتی ہے وہیں دوسری طرف اس کے بارے میں عوام اچھے خیالات بھی رکھتے ہیں۔
سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب
برطانیہ میں ہوئے ایک نئے ریسرچ سے پتہ چلا ہے کہ اس ملک میں اسلام سب سے تیزی سے بڑھنے والا مذہب ہے۔وہیں، چرچ آف انگلینڈ کو کم تعداد میں پیروکار مل رہے ہیں۔ نیٹسین کے برطانوی سوشل ایڈٹس یوٹس سروے کے مطابق گزشتہ دو سالوں میں چرچ آف انگلینڈ کے 20 لاکھ پیروکار کم ہوئے ہیں تو دین اسلام کے ماننے والوں کی تعداد میں10 لاکھ تک کا اضافہ ہوا ہے۔تاہم، اب بھی برطانیہ میں سب سے زیادہ تعداد کسی بھی مذہب کو نہیں ماننے والوں کی ہے۔یہ برطانیہ کی کل آبادی کے قریب نصف (49 فیصد) ہیں۔ 1983 میں برطانیہ میں ملحد کل آبادی کے 31 فیصد اور ایک دہائی پہلے کل آبادی کے 43 فیصد تھے۔ 1983 میں برطانیہ میں کسی بھی مذہب کو نہ ماننے والوں کی تعداد 1.28 کروڑ تھی جو 2014 میں بڑھ کر 2.47 کروڑ ہو گئی۔نیٹسین کے سروے سے نکلے نتائج کے مطابق، برطانوی بالغ کافی کم تعداد میں چرچ آف انگلینڈ کے پیروکار بن رہے ہیں۔ 1983 میں 40 فیصد لوگ چرچ کے پیروکار تھے، 2014 میں ان کا فیصد گھٹ کر 17 رہ گیا۔چرچ آف انگلینڈ کے پیروکاروں کی تعداد میں گزشتہ ایک دہائی میں سب سے زیادہ ڈرامائی تبدیلی آئی ہے۔نیٹسین کی ناومی جونز نے '' ٹائمز آف انڈیا'' سے بات چیت میں کہا، '1983 میں اسلام کو ماننے والوں کی تعداد کل آبادی کی محض 0.6 فیصد تھی جو 2014 میں بڑھ کر تقریبا 5 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کیتھولکوں کی تعداد 30 سالوں سے تقریبا ایک سی رہی ہے۔ ہم جانتے ہیں اور گزشتہ سرویز میں ہم نے دیکھا ہے کہ برطانیہ میں کسی بھی مذہب کو نہ ماننے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیچھے نئی نسلوں کی مذہب سے بیزاری ہے۔یہ نسل پچھلی نسل کے مقابلے کم مذہب میں اعتقاد رکھتی ہے لہذا، پرانی نسلیں ختم ہو رہی ہیں تو ناستکوں کی تعداد اپنے آپ بڑھ رہی ہے۔ان کا کہنا تھا، تاہم، اس سے یہ واضح نہیں ہوتا کہ صرف چرچ آف انگلینڈ کے پیروکاروں کی تعداد کیوں کم ہو رہی ہے۔انہوں نے امکان ظاہر کی کہ برطانیہ میں کیتھولک اور غیر عیسائی تارکین وطن کی تعداد بڑھنے سے بھی چرچ آف انگلینڈ کے پیروکاروں کا تناسب کم ہو رہا ہے۔
لاوا پک رہا ہے
برطانیہ کے ایک تہائی اسکولی بچوں کا خیال ہے کہ مسلم ان کے ملک میں حاوی ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حال میں ہوئی ایک اسٹڈی میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ 10 سے 16 سال کی عمر کے قریب 6000 بچوں کے درمیان ہوئے سروے میں مسلمانوں کے تئیں طالب علموں کی منفی سوچ سامنے آئی۔''شو ریسزم دی ریڈ کارڈ''نامی چیریٹی تنظیم کی جانب سے 2012 سے 2014 کے دوران ملک بھر کے 60 اسکولوں کو بھیجے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے تقریبا 60 فیصد طالب علموں نے کہا کہ اوورسیز شہری اور پناہ گزین ہماری ملازمتوں کو ختم کر رہے ہیں۔تنظیم کے سی ای او کا کہنا ہے کہ یہ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ برطانیہ میں کس طرح سے مسلم اور تارکین وطن کے تئیں نفرت بڑھ رہی ہے۔سروے میں 49 فیصد طالب علموں نے کہا کہ اوورسیز لوگوں کی برطانیہ میں بڑھتی ہوئی تعداد کو روکنا بہت مشکل ہے اور حکومت اسے لے کر بہتر پالیسی نہیں بنا پا رہی ہے۔
سرکاری اعداد وشمار
برطانوی سرکار نے جو ۲۰۱۱ء کے اعداد وشمار جاری کئے ہیں ان کے مطابق برطانیہ میں مسلمانون کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور عیسائیوں کی آبادی کم ہوئی ہے۔ آبادی کے متعلق یہ اعداد و شمار بہت سی زمینی حقیقتوں کو ظاہر کرتے ہیں اور مستقبل کے حالات کی پیشین گوئی بھی۔ اس سینسس کے مطابق ۲۰۰۱ء اور ۲۰۱۱ء کے دوران عیسائیوں کی آبادی میں گیارہ فیصد کی کمی آئی ہے۔ پہلے ان کی آبادی ۳.۳۷ ملین تھی جو ،اب ۲. ۳۳ ملین رہ گئی ہے۔ جبکہ دس سالوں میں مسلمانوں کی آبادی میں۸۰ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ۲۰۰۱ء میں مسلمانوں کی آبادی ۵.۱ ملین تھی جو ،اب بڑھ کر ۷.۲ ملین ہوگئی ہے۔ دوسرے الفاظ میں اسلام برطانیہ کا دوسرا سب سے بڑا مذہب بن چکا ہے۔ مسلمانوں کے بعد تیسری سب سے بڑی اکثریت ہندو ہیں جن کی آبادی ۱۷۰۰۰،۸ ہے۔ یہاں سکھ ۲۳۰۰۰،۴ ، بدھسٹ ۴۸۰۰۰،۲ اور یہودی ۶۳۰۰۰،۲ ہیں۔ اس سینسس میں برطانیہ کی کل ابادی ۰۶.۲۶ ملین بتائی گئی ہے۔ ۲۰۰۱ء میں عیسائی ۷۲ فیصد تھے جو اب دس برس میں گھٹ کر ۵۹ فیصد ہوچکے ہیں۔ اسی میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مسلمان جو دس برس قبل محض تین فیصد تھے اب بڑھ کر پانچ فیصد تک پہنچ گئے ہیں۔ حالانکہ مسلمانوں کو ان اعداد کو قبول کرنے سے گریز ہے اور وہ مانتے ہیں کہ ان کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ مسلمانوں کا کہنا ہے کہ مردم شماری میں مذہب کا خانہ لازمی نہیں بلکہ اختیاری ہے لہٰذا ہرکوئی اپنے مذہب کے بارے میں جواب نہیں دیتا۔ اس رپورٹ کے مطابق 7.2 فیصد شہریوں نے اپنے مذہب کے بارے میں نہیں بتایا ہے۔ مسلمانوں کا ماننا ہے کہ جن لوگوں نے اپنے مذہب کے بارے میں جواب نہیں دیا ہے ان میں بڑی تعداد مسلمانوں کی ہے۔ 
لامذہب بھی بڑھے
برطانیہ میں مذہب بیزار طبقے کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ مذکورہ رپورٹ کے مطابق ایسے لوگوں کی تعداد 83 فیصد بڑھی ہے۔ 2001ء میں 7.7 ملین لوگوں نے بتایا تھا کہ وہ کسی بھی مذہب پر عمل نہیں کرتے، جب کہ 2011ء میں 14.4 ملین لوگوں نے خود کو لامذہب ظاہر کیا۔ گویا برطانیہ کی آبادی کا ایک تہائی حصہ لامذہب ہے اور کسی بھی مذہب میں یقین نہیں رکھتا۔ مشرقی انگلینڈ کے ناروچ کے 42فیصد سے زیادہ لوگوں نے خود کو لامذہب ظاہر کیا۔
برطانیہ میں 2012ء کے دوران ایک سروے کیا گیا جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ نئی نسل مذہب بیزاری میں دوسروں کے مقابلے پیش پیش ہے۔ نوجوان عام طور پر مذہب میں دلچسپی نہیں دکھاتے، مگر دوسری طرف ایک سروے ظاہر کرتا ہے کہ یہاں جو لوگ اسلام قبول کرتے ہیں ان میں کثریت نوجوانوں کی ہوتی ہے۔ مذہب اسلام پر عمل کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کا ایک بڑا سبب یہ بتایا گیا ہے کہ دوسرے ملکوں سے لوگ ہجرت کرکے آئے ہیں اور عیسائیوں نے بھی اسلام قبول کیا ہے۔ 
مہاجر مسلمان
برطانیہ کا قانون بیرون ملک سے آنے والوں کے لئے انتہائی نرم ہے، لہٰذا لوگ آسانی سے ویزا حاصل کرلیتے ہیں اور یہاں آکر ایک مدت گذارنے کے بعد یہیں کے ہوکر رہ جاتے ہیں۔ جو بچے یہاں پیدا ہوتے ہیں وہ نہ صرف برطانیہ کے شہری ہوجاتے ہیں بلکہ ان کی تعلیم و تربیت اور علاج و معالجہ کا خرچ بھی یہاں کی حکومت اٹھاتی ہے۔ بچے کی پیدائش سے ہی اس کے لئے وظیفہ شروع ہوجاتا ہے۔ اس قانون کا مسلمان بھی خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں اور بھارت و پاکستان نیز مشرق وسطیٰ سے آکر یہاں بس رہے ہیں۔ اسلامک مشن کالج، گلاسگو کے لکچرر مولانا فروغ القادری بتاتے ہیں کہ وہ بنیادی طور پر گیا، بہار(بھارت) کے رہنے والے ہیں مگر اب برطانیہ کے شہری بن چکے ہیں اور ان کے چاروں بچوں کی پیدائش یہیں ہوئی۔ وہ مزید بتاتے ہیں کہ انھوں نے ندوۃ العلماء لکھنو سے فضیلت کی اور برطانیہ آکر انگلش میں ایم اے کی ڈگری لی۔ وہ انگلینڈ میں ایک شاندار زندگی جی رہے ہیں، جو بھارت میں رہتے ہوئے کبھی ممکن نہ تھا۔ انھیں کی طرح لاکھوں برطانوی مسلمان کسی دوسرے ملک میں پیدا ہوئے مگر یہاں آکر بس گئے ہیں۔ مشرقی لندن کا ٹاور ہلمٹ علاقہ 34فیصد سے زیادہ مسلم آبادی والا علاقہ ہے، جبکہ برطانوی مسلمانوں کی چالیس فیصد آبادی لندن میں ہی رہتی ہے۔ 
نومسلم
برطانیہ میں اشاعتِ اسلام مسلمانوں کی بڑھتی آبادی کا ایک اہم سبب ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یہاں ہر سال 5000 افراد اسلام قبول کرتے ہیں جن میں 70فیصد خواتین ہوتی ہیں اور یہ تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے۔ ہر مہینے سینکڑوں افراد اسلام قبول کر رہے ہیں۔ ان کی تعداد اب لاکھوں تک پہنچ چکی ہے۔ ان اعدادوشمار پر نظر رکھنے والے مانتے ہیں کہ عنقریب اسلام قبول کرنے والوں کی سالانہ تعداد 14000سے 250000 کے بیچ ہوجائیگی۔ ایک سروے کے مطابق اسلام قبول کرنے والوں میں 70فیصد سیاہ فام اور جوان ہوتے ہیں۔ اسلام قبول کرنے والوں کی اوسط عمر 27سال ہوتی ہے۔ 
اسلام ہی کیوں؟
سوانسی یونیورسیٹی کی کیون برک نے ایک سروے کیا جس میں پایا کہ اسلام قبول کرنے والوں میں بیشتر وہ لوگ تھے جو برطانوی سماج کے منفی رخ سے نالاں تھے۔وہ شراب نوشی اور نشہ خوری کو ناپسند کرتے تھے اور جنسی بے راہ روی کو بھی اچھی نظر سے نہیں دیکھتے تھے۔ اسلام قبول کرنے والے یہاں کے سرمایہ دارانہ نظام کو بھی ناپسندکرتے تھے اور انھیں ان تمام مسائل کا حل اسلام میں نظر آیا۔ سروے کے مطابق جن خواتین نے اسلام قبول کیا ، ان میں سے نصف نے حجاب پہننا شروع کردیا اور پانچ فیصد نے تو برقع کے ذریعے اپنے چہرے کو بھی ڈھک لیا۔اسلام قبول کرنے والوں میں بڑی تعداد قیدیوں کی بھی پائی گئی۔ جیلوں میں بند لوگ یکسوئی کے ساتھ اسلام کے مطالعے کا موقع پاتے ہیں اور اسے اپنا لیتے ہیں۔ جیلوں میں بند لوگوں میں بڑی تعداد میں مسلمان بھی شامل ہیں۔
آخر اتنی تیزی سے برطانوی اسلام کی طرف کیوں آرہے ہیں؟ اس سوال کا جواب یہاں کے سماجی حالات پر نظر رکھنے والے یہ دیتے ہیں کہ عیسائیت اور یہودیت نے یہاں اپنی روحانی کشش کھودی ہے، اب جنھیں دل و دماغ کا سکون چاہئے وہ اس کی تلاش میں اسلام کا سہارا لیتے ہیں۔ عام طور پر یہاں کا معاشرہ مذہب میں زیادہ دلچسپی نہیں لیتا۔ عیسائیوں کا ایک چھوٹا سا طبقہ ہی چرچ جاتا ہے اور وہ بھی صرف اتوار کو۔ عیسائیوں کی عدم توجہی کے سبب حال ہی میں 1600 گرجا گھروں کو ہمیشہ کے لئے بند کردیا گیا۔ اندازہ ہے کہ مستقبل قریب میں مزید گرجا گھر بند ہوجائیں گے۔ یہ سروے جس نے عیسائیوں کی مذہب میں کم ہوتی دلچسپی کو ظاہر کیا ہے، خود عیسائیوں کی ہی ایک مذہبی تنظیم نے کیا ہے۔ 
یوروپ میں جہاں ایک طرف مسلمانوں کے لئے کچھ چیلنج ہیں تو دوسری طرف ایک بڑا طبقہ ان کا بانہیں کھول کر استقبال بھی کرتا ہے۔ یہاں عیسائیت کے لئے جو مایوس کن صورتحال ہے وہی اسلام کے لئے خوش آئند بھی ہے۔ یہاں بیشتر لوگ مذہب میں دلچسپی نہیں لیتے اور برائے نام عیسائی ہیں مگر جیسے ہی وہ اسلام اور قرآن کا مطالعہ کرتے ہیں انھیں تازگی کا حساس ہوتا ہے اور اسے قبول کر کے وہ روحانی سکون محسوس کرتے ہیں۔ یہاں اسلام کی اشاعت میں روایتی مسلمانوں کا کوئی اہم رول نہیں ہے بلکہ یہ اسلام کی اپنی کشش ہے کہ لوگ اس سے متاثر ہورہے ہیں۔ خود نومسلم اسلام کی تبلیغ کا کام کرتے ہیں اور دوسروں کو اسلام کے قریب لاتے ہیں۔ خود مخالفین کی کوششیں بھی اسلام کے فروغ کا باعث بنتی ہیں جسے قرآن کی زبان میں کہا جائے تو اللہ تعالیٰ شر میں بھی خیر کا پہلو نکال لیتا ہے۔ مجموعی طور پر دیکھا جائے تو احساس ہوتا ہے کہ اسلام کی کشش اور نومسلم بھائیوں کی کوشش یہاں زیادہ کام کر رہی ہے مگر روایتی مسلمانوں میں کوئی تبدیلی نہیں دکھائی دیتی۔ ان کی وہی رفتار بے ڈھنگی یہاں بھی نظر آتی ہے جو دنیا کے دوسرے ممالک میں دیکھنے کو ملتی ہے۔ وہ یہاں بھی جرائم، تشدد اور منشیات اور جسم فروشی کے دھندوں میں ماخوذ ہوتے ہیں اور جیل جاتے ہیں۔ان کے بچے بھی مذہب بیزار ہورہے ہیں اور اپنی تہذیب وزبان سے دور ہوتے جارہے ہیں۔ کم مسلمان ایسے ہیں جو اسلام، اور مشرقی کلچر کی پاسداری کرتے ہیں۔

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

))))Vu & Company(((( تیرے ابرووں‌کی حسیں‌کماں ، نظر آ رہی ہے فلک نشاں

 پیر حضرت سید نصیر الدین نصیر 
گدی نشین (پیر مہر علی شاہ) گولڑہ شریف 

تیرے ابرووں‌کی حسیں‌کماں ، نظر آ رہی ہے فلک نشاں
نہ کرشمہ قوسِ قزح سے کم ، نہ کشش ہلال کے خم سے کم

نہ ستا مجھے ، نہ رلا مجھے ، نہیں اور تابِ جفا مجھے
کہ مری متاعِ شکیب ہے ، تری کائناتِ ستم سے کم

یہ کرم ہے کم سرِ انجمن کہ پلائی اس نے مئے سخن
مجھے پاس اپنے بلا لیا ، رہی بات میری تو کم سے کم

نہیں‌ جس میں تیری تجلیاں ، اسی جانچتی ہے نظر کہاں
تیرے نور کا نہ ظہور ہو تو وجود بھی ہے عدم سے کم

کبھی انعکاسِ جمال ہے ، کبھی عینِ شے کی مثال ہے
نہیں میرے دل کا معاملہ ، کسی آئینے کے بھرم سے کم

مہ و آفتاب و نجوم سب ، ہیں ضیا فگن ، نہیں اس میں شک
ہے مسلم ان کی چمک دمک ، مگر اُن کے نقشِ قدم سے کم

یہی آرزو ، یہی مدعا ، کبھی وقت ہو تو سنیں ذرا
مری داستانِ حیاتِ غم جو لکھی گئی ہے قلم سے کم

یہ نصیر دفترِ راز ہے ، یہ غبار راہِ نیاز ہے
کریں‌اس پہ اہل جہاں یقیں ، نہیں اِس کا قول ، قسم سے کم

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Sunday, 28 February 2016

))))Vu & Company(((( hmmm

--

Zindagi may aik cheez hoti hay jisay Compromise kehtay hain....pur-
sakoon zindagi guzarnay k liay is ki bohat zaroorat parti hay...jis cheez 
ko tum badal na sako is k saath compromise ker lia kro, mager apni kisi bhi
kwahish ko kabhi bhi janoon mat bnana, keo k zindagi main kuch cheezain aisi
 hoti hain jo hmay kabhi nahi mil saktee...chahay hum roaye, chillain,,,ya bchon
 ki tarah airian rgrain...wo kisi dosray k liay hoti hain...magar is ka yeh matlab
 nahi k zindagi main hamaray liay kuch hota hi nahi...kuch na kuch hmaray liay bhi hota hay..."

Jab sina gam se bojhal ho or yad kisi ki aati ho.

Tab kamray main band ho jana or chupkay chupkay ro lena.

Jab palkain karb se mondi ho or sab samjhain tum sotay ho.

Tab mun pe takia rakh lena or chupkay chupkay ro lena.

Yeh dunia zalim dunia hay yeh bat buhat phelaiy gi.

Tum samnay sab k chup rehna or chupkay chupkay ro lena.

Jab barish chehra dho dalay or ashk bhi bondain lagtay ho.

Woh lamha hargiz mat khona or chupkay chupkay ro lena..

Bangus

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

))))Vu & Company(((( naseeb

))))Vu & Company(((( Missing U

))))Vu & Company(((( Proud to be muslim

))))Vu & Company(((( Agree

))))Vu & Company(((( for some 1 special

Re: ))))Vu & Company(((( hmm

THNKS

On 29 February 2016 at 10:35, Sweet Poison <mc090410137@gmail.com> wrote:

Nice

On 28 Feb 2016 11:10 pm, "Dua Bangush" <duadanny@gmail.com> wrote:
Bary Sukoon Se Usy Rukhsat To Kar Dia Lekin
Phir Us K Baad Mohabbat Ne Intiha Kar Di...