Search Papers On This Blog. Just Write The Name Of The Course

Sunday, 21 July 2013

))))Vu & Company(((( یہ صدر بھی ایک ایسے شخص کو بنا رھے ھیں جو کہ انتہاءی نا اھل ھونے کے ساتھ ساتھ عالمی سامراج کا بہت بڑا ایجنٹ ھے‎

ب یہ صدر بھی ایک ایسے شخص کو بنا رھے ھیں جو کہ انتہاءی نا اھل ھونے کے ساتھ ساتھ عالمی سامراج کا بہت بڑا ایجنٹ ھے

Shaukat Ali <shaukat2017@gmail.com>
8:28 AM (2 minutes ago)
to mm
عرصہ دس سال سے میں اخبارات ۔ ٹیوی ۔ اور فیس بک کے زریعہ ان بکاؤ لوگوں کو شرم دلانے کی کوشش کر رہا ھوں ۔مگر اب تو ایسا دکھاءی دیتا ھے کہ ان کی ایک بہت بڑی ڈیل ھو گءی ھے ۔ حتہ کہ اب یہ صدر بھی ایک ایسے شخص کو بنا رھے ھیں جو کہ انتہاءی نا اھل ھونے کے ساتھ ساتھ عالمی سامراج کا بہت بڑا ایجنٹ ھے ۔ جب حالات اس نحج پر پہنچ چکے ھیں تو ٹھیک ھے ھم بھی اس ھول سیل کاحصہ بن جاتے ھیں 
بہت جلد اپوزیشن کو بھی اوپر سے اشارہ آجاءے گا کہ اسی شخص کو صدر بناؤ ۔ اور وہ ایک پیکج ڈیل کے تحت ینی کہ ھماری کھاد پید کو معاف کر دیا جاءے ۔امنا صدقنا ھو جاءیں گے ۔

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment