Of course.. No doubt
On 30 Nov 2016 12:09 a.m., "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:
gham na karo sobo bhaaishaheed bhaai humien bata gia hai keh ... islaam bohat qeemti hai ... is ki qadar karo--2016-11-29 19:39 GMT+05:00 Sweet Poison <mc090410137@gmail.com>:So sad..
--On 29 Nov 2016 12:40 p.m., "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:--ہندومذہب چھوڑ کر سعودی عرب میں اسلام قبول کرنیوالے نوجوان نے جان دیدی لیکن کلمہ توحید نہ چھوڑا
نئی دہلی (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنیوالے نومسلم شخص کو واپس بھارت آنے پر شہید کردیاگیا، اس سے پہلے ہندوانتہاءپسندوں نے اسے دھمکیاں بھی دی تھیں تاہم نومسلم فیصل کا کہناتھاکہ اگر ہندو اسے قتل کرنا چاہتے ہیں تو کر گزریں، اسے کسی چیز کا خوف نہیں۔دنیانیوز کے مطابق نوکری کے سلسلے میں سعودی عرب میں 32سالہ انیش کمار نے مسلمانوں کی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیااور نیانام فیصل رکھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیصل نامی اس نوجوان کا تعلق بھارتی ریاست کیرالہ سے تھا اور وہ رواں سال اگست میں چھٹیوں پر وطن واپس آیا تھاتاہم واپس آتے ہی جب ہندو انتہاءپسندوں کو اس کے اسلام لانے کی خبر ملی تو انہوں نے اسے قتل کرنے کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔فیصل نے اس سلسلے میں مقامی عالم دین سے ملاقات کی جنہوں نے اسے اپنی کمیونٹی سے مدد حاصل کرنے کا مشورہ دیا تاہم سینے میں اسلام کی شمع جلنے کے بعد فیصل کی تو جیسے کایا ہی پلٹ گئی تھی۔ اس نے عالم دین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ واحد لاشریک پر ایمان لانے کے بعد اس کو کسی چیز کا خوف ہے اور ہی ڈر، وہ ہر خطے سے بے پرواہ ہو چکا ہے۔ پھر انتہاءپسند اپنی ناکامی کو دیکھتے ہوئے آپے سے باہر ہوگئے اورفاروق نگر کے علاقے میں فیصل کو بے دردی سے شہید کر دیا، ان کی لاش مقامی شہریوں کو علی الصبح سڑک کنارے سے ملی تھی جبکہ قریب ہی اس کا رکشہ بھی موجود تھا ۔قریبی رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ ہندو بلوائیوں نے اسے صرف اس لئے قتل نہیں کیا کہ وہ مسلمان ہے، بلکہ فیصل دوسرے لوگوں میں کلمہ توحید پہنچانے کیلئے تبلیغ کا فریضہ سر انجام دے رہا تھا جو ہندوو¿ں کو کسی صورت قبول نہیں تھا۔ فیصل کی بیوی اور بچے اس کے ساتھ ہی اسلام قبول کر چکے تھے۔ اس کی خواہش تھی کہ اس کی والدہ بھی دائرہ اسلام میں داخل ہو جائے۔بھارتی پولیس روایتی طور پر ابھی تک ملزمان کا تعین کرنے میں ناکام ہے اور ابھی تک کسی کی گرفتاری بھی عمل میں نہیں لائی گئی ،پولیس کے مطابق فیصل نے 6ماہ قبل سعودی عرب میں بطور ڈرائیور کام کے دوران اسلام قبول کیاتھا۔
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com .
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company .
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout .

To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.
No comments:
Post a Comment