Search Papers On This Blog. Just Write The Name Of The Course

Tuesday, 8 August 2017

))))Vu & Company(((( سماں ہوگا سحر کے نور سے آئنہ پوش

آسماں ہوگا سحر کے نور سے آئنہ پوش ....اور ظلمت رات کی سیمابِ پاہوجائے گی لاہور (راﺅ جاوید اقبال) 14 اگست 1947ءبروز جمعرات 26 رمضان المبارک 1366ھ کی صبح گورنمنٹ ہاﺅس کراچی میں

آسماں ہوگا سحر کے نور سے آئنہ پوش

 ل) 14 اگست 1947ءبروز جمعرات 26 رمضان المبارک 1366ھ کی صبح گورنمنٹ ہاﺅس کراچی میں "پاکستان کے انتقالِ اقتدار" کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہ برطانیہ جارج ششم کی طرف سے وائسرائے ہند لارڈ مﺅنٹ بیٹن نے "اعلان آزادی پاکستان" بڑھا۔ مﺅنٹ بیٹن کی حسرت تھی کہ وہ پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں کا اکلوتا گورنر جنرل بنے مگر اس کی یہ حسرت شرمندہ تعبیر نہ ہوسکی۔ زیرنظر تصویر میں لیڈی اور مﺅنٹ بیٹن "اعلان آزادی پاکستان" کے بعد اپنی واپسی سے قبل بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ کھڑے آزادی کی خوشی میں مسروروشاداں پاکستانی عوام کو دیکھ رہے ہیں۔

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment