kuch samaj nae aa raha
-- 2013/2/2 Shaukat Ali <shaukat2017@gmail.com>
جاگیرداری نظام اور اس کا تاریخی پس منظر ۔ کیا اس کے خاتمے کے بغیر ھم حقیقی جمہوریت قاءم کر سکتے ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟--
==========================================================================
برصغیر میں جاگیرداری نظام بادشاھوں اور راجوں کے زمانے میں راءنج تھا ۔ مگر جاگیر اس شخص کو دی جات...ی تھی وہ بھی عارضی بنیاد پر ۔ جو بادشاہ کے لیے بڑی فوجی خدمات انجام دیتا تھا ۔ اس شخص کے انتقال کے بعد یہ جاگیریں دوسرے سوماؤں کو دی جاتی تھیں ۔اور اس طرح یہ سلسلہ چلتا جاتا تھا ۔ مگر جب برصغیر میں مغل حکومت کمزور ھوءی تو یہ سورما ان جاگیروں کے مستقل مالک بن بیٹھے ۔ بعد ازں ان کی اکثریت نے مجاھدین آزادی کے خلاف انگریز کی مدد کی ۔ جس سے خوش ھوکر انگریز نے ان کو نہ صرف مستقل کر دیا ۔ بلکہ اس نظام کو اپنی حکومت کا بنیادی ستون بنایا ۔
چونکہ ان کی جون میں ھی اپنی مٹی کے ساتھ غداری سماءی ھوی ھے اس لیے یہ اپنے بیرونی آقاوں کی خاطر اپی قوم کو حقیر اور بے توقیر کیوں نہ کریں گے ۔
آج پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیاں اور میڈیا جاگیرداری نظام کا زکر کرتے ھوے ایسے شرماتے ھیں جیساکہ ہمارے معاشرے میں بیوی اپنے شوھر کا نام لیتے ھوے شرماتی ھے !!!!!!!!!!!!!!
کیا بھولا بادشاہ ۔ کیا امی خان ۔ کیا لفافہ دانشور ۔ کیا میڈیا - کیا ملا قاضی تیرے دربار میں پہنچے تو سبھی ایک ھوے ۔ پاکستان کا نمبر ایک مسلہ جاگیرداری نظام ھے جو کہ چار مارشلاوں اور درجن بھر سول حکومتوں کی باوجود جاری و ساری ھے - ایم قو ایم والے کبھی کبھی ھوے جگیردارا کا نعرہ لگاتے ھیں پھر ٹھنڈے ھو کر بیٹھ جاتے ھیں ۔ عمران خان نے انصاف انصاف کا نعرہ لگایا تھا مگر انھی وڈیروں کو پارٹی لیڈر بنا دیا ۔ جو صدیوں سے عوام پر ظلم کر رھے ھیں ۔
اب طاھراقادری صاحب نے ھوے جگیردارا کا نعرہ لگایا ھے ۔دیکھیں اس غبارے میں ھوا رھے گی یا حسبے سابق نکل جاءے گی ۔ یا نکال دی جاءے گی ۔
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment