Search Papers On This Blog. Just Write The Name Of The Course

Sunday, 11 September 2011

))))Vu & Company(((( ALLAH knows wat is deep inside u.......

جوم غم سے جس دم آدمی گھبرا سا جاتا ھے
تو ایسے میں
اسے آواز پر قابو نہیں رھتا
وہ اتنے زور سے فریاد کرتا ، چیختا اور بلبلاتا ھے
کہ جیسے وہ زمیں پر اور خدا ھو آسمانوں میں
مگر ایسا بھی ہوتا ھے
کہ اس کی چیخ کی آواز کے رکنے سے پہلے ھی
خدا کچھ اس قدر نزدیک سے اور اس قدر
رحمت بھری مسکان سے اس کو تھپکتا اوراس کی بات سنتا ھے
کہ فریادی کو اپنی چیخ کی شدت
صدا کی بے یقینی پر ندامت ھونے لگتی ھے

--
''AYE MAIRE JANOON YAI TAIRE DUNIA HI NAHI HAI''

No comments:

Post a Comment