nice
On Tue, Aug 4, 2015 at 10:08 AM Jhuley Lal <jhulaylall@gmail.com> wrote:
--میرے حسین خواب کی ، تعبیر مصطفی ہوںبنیادِ دل پہ میری ، تعمیر مصطفی ہوںآنکھوں کے آئینوں میں، محمد کا عکس ہولوح ازل پہ میری، تقدیر مصطفی ہوںہو مال و زر اور شہرت، میرے لئے فضولمیرا جگر اور میری ،جاگیر مصطفی ہوںبیمار روح کو میری، مل جاۓ وہ مسیحاجس کی دوا شفا و تاثیر مصطفی ہوںمیری کتابِ دل کی ، دھل جاۓ سب سیاہیاس کے ہر اک وَرَق پہ ، تحریر مصطفی ہوںمجھے یاوہ گوئی سے کبھی ، سروکار کچھ نہ ہومیرا کلام میری ، تقریر مصطفی ہوںکھل جاۓ ہر گرہ بھی، مسئلہ کوئی نہ ہوگر میری الجھنوں کی ، تدبیر مصطفی ہوںپیوست جس کی الفت ، رہے دل میں تا ابدپاکیزہ چاہتوں کا ، وہ تیر مصطفی ہوںزندان ہو ایمان کا ، ہوجاؤں اس میں قیدباندھے جو میرے نفس کو ، زنجیر مصطفی ہوںخواہش کے سب بتوں کی گردن اڑادے جووہ عَضب مصطفی ہوں ، شمشیر مصطفی ہوںمرا نام جس سے لگ کے ، عرشوں پہ پاۓ شہرتمرے واسطے خدایا، وہ تشہیر مصطفی ہوںاے رب ذوالجلال ، میں ہوں خاکِ پاۓ آدمدونوں جہاں میں میری ، توقیر مصطفی ہوں
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at http://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:
Post a Comment