Nice...
On 1 Sep 2015 10:29, "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:
-- --پیر نصیرالدین نصیرمیری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہیوہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہیہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہیہمیں آپ کھینچئے وار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہیسرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہےوہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہینہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیںمیں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وہ میرے نہیں تو نہیں سہیمجھے بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہےتیری انجمن میں اگر نہیں، تیری اجنمن کا قریں سہیتیرا در تو ہمکو نہ مل سکا، تیری رہگزر کی زمیں سہیہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہیمیری زندگی کا نصیب ہے، نہیں دور مجھ سے قریب ہےمجھے اسکا غم تو نصیب ہے، وہ اگر نہیں تو نہیں سہیجو ہو فیصلہ وہ سنائیے، اسے حشر پہ نہ اٹھایئےجو کریں گے آپ ستم وہاں وہ ابھی سہی، وہ یہیں سہیاسے دیکھنے کی جو لو لگی، تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہموہ ہزار آنکھ سے دور ہو، وہ ہزار پردہ نشیں سہی
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at http://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:
Post a Comment