Search Papers On This Blog. Just Write The Name Of The Course

Thursday, 31 December 2015

Re: ))))Vu & Company(((( بے عیب تصویر

Subhan Allah..... :)

2015-12-23 9:31 GMT+05:00 Jhuley Lal <jhulaylall@gmail.com>:
Thanks 

2015-12-22 22:14 GMT+05:00 Sweet Poison <mc090410137@gmail.com>:

Nice

On 21 Dec 2015 17:56, "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:

بے عیب تصویر

کہنے کو  تو بادشاہ انصاف پسند اور عوام کے دکھ سکھ کو سمجھنے والا تھا مگر جسمانی طور پر  ایک ٹانگ سے لنگڑا اور ایک آنکھ سے کانا تھا۔

ایک دن بادشاہ نے اپنی مملکت کے ماہر مصوروں کو اپنی تصویر بنوانے کیلئے بلوا لیا۔

اور وہ بھی اس شرط پر، کہ تصویر میں اُسکے یہ عیوب نہ دکھائی دیں۔

سارے کے سارے مصوروں نے یہ تصویر بنانے سے انکار کر دیا۔

اور وہ   بھلا بادشاہ کی دو آنکھوں والی تصویر بناتے بھی کیسے جب بادشاہ تھا  ہی ایک آنکھ سے کانا،

اور وہ  کیسے اُسے دو ٹانگوں پر کھڑا ہوا دکھاتے جبکہ وہ ایک ٹانگ سےبھی لنگڑا تھا۔

لیکن

اس اجتماعی انکار میں ایک مصور نے کہا:  بادشاہ سلامت میں بناؤں گا آپکی تصویر۔

اور جب تصویر تیار ہوئی تو  اپنی خوبصورتی میں ایک مثال اور  شاہکار تھی۔

وہ کیسے؟؟

تصویر میں بادشاہ شکاری بندوق  تھامے نشانہ باندھے  ، جس کیلئے لا محالہ  اُسکی ایک (کانی) آنکھ  کو بند ،

اور اُسکے (لنگڑی ٹانگ والے) ایک گھٹنے کو زمیں پر ٹیک لگائے  دکھایا گیا تھا۔

اور اس طرح بڑی آسانی سے ہی بادشاہ کی بے عیب تصویر تیار ہو گئی تھی۔

کیوں ناں ہم بھی اِسی طرح دوسروں کی بے عیب تصویر بنا لیا کریں

خواہ انکے عیب کتنے ہی  واضح  ہی نظر آ رہے ہوا کریں!!

اور کیوں ناں جب لوگوں کی تصویر دوسروں کے سامنے پیش کیا کریں.... اُنکے عیبوں کی  پردہ پوشی کر لیا کریں!!

آخر کوئی شخص بھی تو عیبوں سے خالی نہیں ہوتا!!

کیوں نہ ہم اپنی اور دوسروں کی مثبت اطراف کو اُجاگر کریں اور منفی اطراف کو چھوڑ دیں...... اپنی اور دوسروں کی خوشیوں کیلئے!!

ابنِ عمر رضی اللہ عنہ کی روایت کردہ ایک حدیث پاک  کا ملخص اور مفہوم  ہے کہ

(جو شخص مسلمان کی پردہ پوشی کرے گا ، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی کرے گا)

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Re: ))))Vu & Company(((( قرآن کا اعجاز

Absolutely speechless.... Wonderful..... :)

2015-12-23 9:31 GMT+05:00 Jhuley Lal <jhulaylall@gmail.com>:
Thanks sobo bhai 

2015-12-22 22:14 GMT+05:00 Sweet Poison <mc090410137@gmail.com>:

Nice

On 22 Dec 2015 12:10, "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:
قرآن کی حقانیت ریاضی کے اصولوں کی روشنی میں

ریاضی کبھی کسی کے ساتھ جانبداری نہیں روا رکھتی۔اس کی اپیل اور زبان عالمگیر ہوتی ہے۔ہم اس ریاضی کے حوالے سے منکرین کو بتانا چاہتے ہیں کہ قرآن اللہ کی کتاب ہے اور یہ معجزوں کا معجزہ ہے۔ریاضی کے عدد "19" کو سامنے رکھیں اور پھر قرآن مجید کو اس حوالے سے دیکھتے جائیں۔
"19" نہ تقسیم ہونے والا عدد ہے۔یہ حساب یعنی ریاضی میں عدد مفرد ہے۔یہ ایک منفرد عدد ہے کیونکہ "1" سے شروع ہوتا ہے جو ہمارے نظامِ ریاضی میں کم ترین درجہ کا ہندسہ ہے اور "9" پر ختم ہوتا ہے جو نظامِ ریاضی میں سب سے بڑا ہندسہ ہے۔
قرآن پاک میں ارشاد ربانی ہے:۔
عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَر(المدثر 30)
اُس پر انیس (19) مقرر ہیں
اس 19 پر مفسرین کی آراء متعلقہ تفاسیر میں دیکھی جاسکتی ہے۔لیکن وہ سب ہی تقریباً قیاسات پر مشتمل ہیں لہذا حقیقت کا علم تو اللہ کو ہی ہے۔
دنیا کی ہر زبان میں مختلف اعداد اپنی عددی اقدار کے علاوہ اضافی معنی بھی دیتے ہیں۔ مثلاً ہمارے اردو میں 786 سے مراد بسم اللہ الرحمن الرحیم لیا جاتا ہے۔420 کا عدد دھوکے باز کے لیے استعمال ہوتا ہے اسی طرح 19 کا عدد قرآن میں ایک خاص معنی رکھتا ہے جو درج ذیل بحث سے واضح ہے۔
قرآنی وحی کے تاریخ وار مطالعہ سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَر سورہ المدثر کی 30ویں آیت اُس وحی کی آخری آیت ہے جو حضرت جبریل امین ؑ نے حضرت محمد ﷺ کو اپنی چوتھی آمد پر دی ۔ بجائے اس کے کہ اس سورہ کی مزید 26 آیتیں دیتے اور سورت مکمل کرتے ، اگلی وحی میں پہلی وحی والی سورت یعنی " العلق " 96 نمبر سورت کی باقی آیتیں دیں اور سورت مکمل کر دی۔ پہلی وحی میں 96 ویں سورہ کی 5 آیات تلاوت کرائی گئیں تھیں اب مزید 14 آیات تلاوت کرا کے 19 آیات مکمل کر دیں گئیں یعنی 19 کا عدد کہنے کے فوراً بعد ایک سورت 19 آیات والی مکمل کردی۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ:۔
پہلی وحی کی 5 آیات(96-1 تا 5) میں ٹھیک 19 الفاظ ہیں۔
ان الفاظ میں 76 حروف ہیں (یعنی19x4=76 )
اگر ہم آخر یعنی 114 ویں سورت سے الٹی گنتی شروع کریں تو 96 ویں سورت 19 ویں سورت ہے۔
قرآن مجید کی 114 سورتیں ہیں یعنی 19x6=114

قرآن مجید کے پہلے جملے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم میں کل 19 حروف ہیں۔اب اس جملے کے ہر ہر لفظ کے لیے عدد 19 کو قرآن مجید میں اس طرح دہرایا جاتا ہے کہ تمام الفاظ کے حاصل اعداد 19 سے ٹھیک ٹھیک تقسیم یا ضرب ہو جائیں،اتفاق نہیں ہو سکتا اور دنیا کا کوئی انسان بلکہ انسان اور جنات مل کر بھی ایسا نہیں کر سکتے۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم میں جو الفاظ ہیں وہ پورے قرآن مجید میں کتنی بار آئے ہیں۔اس سوال کا جواب کمپیوٹر اس طرح دیتا ہے۔
اسم 19 مرتبہ =19x1
اللہ 2698 مرتبہ =19x142
الرحٰمن 57 مرتبہ =19x3
الرحیم 114 مرتبہ =19x6
اب یہ محض اتفاق نہیں ہےکہ یہ سارے الفاظ 19 سے برابر تقسیم ہوجائیں۔
بلکہ یہ خالق کائنات کا طے شدہ حساب ہے اور کوئی انسان یہ حساب نہیں لگا سکتا
جس طرح ہر دستاویز پر اس کے ماخذ کی مہر لگی ہوتی ہے مثلاً عدالت کے سمن یا پروانہ طلبی پر ایک واضح مہر ہوتی ہے۔اسی طرح قرآن مجید کے متعلق یہ تسلیم کرنے کےلیے بھی کہ یہ کلامِ خداوندی ہے خدا کی طرف سے اس پر ایک مہر ہونی چاہیے تھی اور وہ مہر یہ علامت ہے
بسم اللہ الرحٰمن الرحیم

یعنی 114 سورتیں اور 114 مہریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !
مگر سورہ 9 (التوبہ) کے شروع میں تو کوئی مہر نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟ ؟ ؟
114 سورتیں اور 113 مہریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
113 تو 19 سے پورا پورا تقسیم نہیں ہوتا۔یہ حساب تو غلط ہو گیا۔
وجہ

سورہ 9 کے شروع میں یہ مہر کیوں نہیں لگی؟
سورہ 9 ، سورہ التوبہ کے نام سے جانی جاتی ہے اور اس کا آغاز اس طرح ہوتا ہے۔
"اعلان برات ہے اللہ اور اسکے رسول (ﷺ) کی طرف سے ان مشرکین کو جن سے تم نے معاہدے کیے تھے۔"
اور پھر تیسری آیت میں ہی کہا گیا ہے:۔
"اور ان کافروں کو بشارت دے دو ایک دردناک عذاب کی۔"
مفسرین کہتے ہیں کہ جب اللہ نے ایک ایسی ہولناک تنبیہ کا اعلان کیا تو اس صورت میں کسی طرح مناسب نہیں تھا کہ اس سورہ کا آغاز فضل وکرم اور رحم کے دعائیہ الفاظ کے ساتھ ہوتا۔
یہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کا نہ لکھا جانا بذاتِ خود قرآن کی حقانیت کا ایک ثبوت ہے کہ قرآن ہوبہو اُسی حالت میں ہمارے پاس موجود ہے جس طرح نبی کریم ﷺ پر نازل ہوا اور جس ترتیب سے اُنہوں نے لکھوایا۔بیشک
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُون
بیشک یہ کتاب نصیحت ہمیں نے اتاری ہے اور یقینًا ہم اسکے نگہبان ہیں۔
لیکن یہ وضاحت تو ریاضیاتی اُلجھن کو حل نہیں کرتی۔
اس اُلجھن کو حل کرنے کے لیے سورہ نمل کی آیت نمبر 30 پڑھیں:
إِنَّهُ مِن سُلَيْمَانَ وَإِنَّهُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور مضمون یہ ہے کہ شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔

یعنی 114 مہریں پوری ہوگئیں۔

عربی کے 28 حروف تہجی ہیں۔قرآن کی 29 سورتوں کے آغاز میں حروف مقطعات آئے ہیں۔یہ مقطعات 14 مختلف اقسام کے ہیں۔ان حروفِ مقطعات میں 14 حروف کا استعمال ہوا ہے۔
اگر
ہم ان 14 حروف ، ان 14 مقطعات اور 29 سورتوں کو جمع کریں تو میزان ہے 57=29+14+14 جو 19 پر ٹھیک ٹھیک تقسیم ہوتا ہے یعنی 57=19x3
اب ان حروف مقطعات پر مزید غور کریں تو مزید حیرت انگیز انکشافات ہوں گے۔
14 مختلف مقطعات ایک ' دو ' تین ' چار اور پانچ حروف سے مل کر بنے ہیں۔
یک حرفی مقطعہ والی سورت 68 کو دیکھیں اس کی ابتدا حرف " ن " سے ہوتی ہے 
اور اگر اس پوری سورت میں حرف "ن " کی تعداد گنیں تو کمپیوٹر جواب دیتا ہے 133 یعنی 133=19x7
یک حرفی مقطعات سے شروع ہونے والی دو اور بھی سورتیں ہیں سورہ ق (50) اور سورہ ص (38)
پہلے ہم بات کرتے ہیں سورہ ق (50) پر سورہ ق میں اگر ہم حرف ق کو گنیں تو وہ تعداد ہے 57 جو 57=19x3 عدد 19 سے پورا پورا تقسیم ہوجاتا ہے۔
یہاں اس سورہ 50 میں ایک حیران کن حقیقت بھی موجود ہے جو قرآن کی حقانیت کا ثبوت ہے
قرآن پاک میں حضرت لوط ؑ کی قوم کے لیے ہر جگہ یعنی 12 مقامات پر قوم لوط کا لفظ استعمال ہوا ہے لیکن اس سورت کی آیت نمبر 13 میں اخوان لوط استعمال ہوا 
وجہ

اگر یہاں بھی قوم لوط استعمال ہوتا تو اس سورہ میں حرف ق کی تعداد 58 ہوجاتی جو 19 کا حاصل ضرب نہیں ہے اس لیے اخوان لوط استعمال ہوا۔
یہ کام اللہ تعالیٰ کی ذات کے سوا بیشک کوئی نہیں کر سکتا۔کم از کم کوئی انسانی یا جناتی ذہن یہ کام نہیں کر سکتا۔
حرف ق سورہ 50 کے علاوہ سورہ 42 الشوریٰ کے آغاز میں بھی ہے جس کا آغاز پانچ حرفی مقطعات سے ہو رہا ہے جن میں ق آخر میں ہے۔ 
اگر ہم اس سورہ کے شروع میں موجود حروف مقطعات ح ، م ، ع ، س اور ق کی پوری سورہ میں علیحدہ علیحدہ تعداد گنیں تو ٹوٹل تعداد 570 بنتی ہے جو 19 کا حاصل ضرب ہے۔یعنی 570=19x30

اب ایک دوسری یک حرفی مقطعہ والی سورت نمبر 38
ص
پر غور کریں:
حرف ص اس سورہ کے علاوہ بھی دو اور سورتوں سورہ الاعراف (7) اور سورہ مریم (19) میں بطور حرفِ مقطعہ آیا ہے۔
سورہ الاعراف کا آغاز المص اور سورہ مریم کا آغاز کھیعص سے ہوتا ہے۔
سورہ الاعراف میں " ص " 98 بار ۔
سورہ مریم میں 26 اور سورہ ص میں 28 بار استعمال ہوا ہے۔
یہ کل " ص " 152 ہوگئے جو 19 کا حاصل ضرب ہے یعنی 152=19x8
سبحان اللہ و بحمدہٖ سبحان اللہ العظیم

حرف " ص " کے سلسلے میں بھی ایک خوبصورت نقطہ ہے۔
سورہ الاعراف کی آیت نمبر 69 میں ایک لفظ بصطۃ ہے یہاں اس لفظ کے ہجے ب ، ص ، ط ، ت سے کیے گئے ہیں اور " ص " کے اوپر ایک چھوتی سی " س " بھی ہے یعنی تلفظ " س " سے ہوگا۔
نوٹ:۔
قرآن میں دوسری جگہ یہی لفظ بسطۃ (البقرہ 247) لکھا گیا ہے۔
یعنی " ص " کے بجائے " س " استعمال ہوا ہے
یہ فرق کیوں ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

جواب

یہ کوئی پروف کی غلطی نہیں ہے۔اگر پروف کی غلطی ہوتی تو 14 سو سال یوں مسلسل نہ چلی آتی ۔
خود نبی کریم ﷺ نے کاتبینِ وحی کو جبریل امینؑ کی ہدایت پر سورہ الاعراف کی آیت نمبر 69 میں بصطۃ "ص" کے ساتھ لکھوایا۔
غور کریں کہ اگر یہاں یہ لفظ " س " کے ساتھ لکھا جاتا تو مذکورہ تین سورتوں(7-19-38) میں کل " ص " 151 بنتے جو 19 کا حاصل ضرب نہیں ہے۔
یعنی 19 کے حاصل ضرب کو صحیح رکھنے کے لیے خالق کائنات نے یہاں لفظ " س " کے بجائے " ص " کے ساتھ لکھوایا مگر تلفظ " س " کے ساتھ ہی رکھا۔
یہ بھی ملاحظہ فرمائیں:۔
اب دیکھیں سورہ الاعراف میں المص میں الف۔2572 ہیں ، " ل " 1523 ہیں ، " م " 1165 ہیں " ص " 98 ہیں۔
کل میزان 5358 اور یہ 19x282 یعنی 19 کا حاصل ضرب ہے۔
اسی طرح سورہ مریم میں کھیعص میں " ک " 137 بار ، " ھ " 168 بار ، " ی " 345 بار " ، " ع " 122 بار ، " ص " 26 بار استعمال ہوا ہے۔
کل میزان 798 بنتی ہے جو 19x42 یعنی 19 کا حاصل ضرب ہے۔

قرآن کی ہر سورت جس کی ابتدا حروفِ مقطعات سے ہوتی ہے ، اس میں یہی عجیب و حیرت انگیز طرز پایا جاتا ہے۔ان سورتوں میں اُن حروف کی تعداد گن لیں اور پھر اس تعداد کو 19 پر تقسیم کر دیں جواب ہمیشہ 19 کا حاصل ضرب ہی ہوگا۔
قرآن پاک کی آٹھ سورتیں:
البقرہ (2) ، آل عمران (3) ، الاعراف (7) ، الرعد (13) ، العنکبوت (29) ، الروم (30) ، لقمان (31) اور السجدہ (32)
وہ سورتیں ہیں جن کا آغاز حروفِ مقطعات الم سے ہوتا ہے۔
ان سب میں " ا " " ل " " م " کی تعداد 26676 بنتی ہےجو 19x1404 )19) کا حاصل ضرب ہے۔
کیا یہ سارے محض اتفاقات ہیں

اسکا جواب بھی کمپیوٹر سے ہی پوچھتے ہیں 
جب مندرجہ بالا تمام اتفاقات کو کمپیوٹر کے حوالے کیا اور اس سے معلوم کیا گیا کہ ایک ایسی کتاب کے کیا امکانات ہین جو لکھی جائے اور اتفاق سے اسکو بڑی کامیابی کے ساتھ ایک ایسے محصر نظام میں ترتیب دے دیا جائے جس کی بنیاد " 19 " پر ہو ؟
What are possibilities of a book being written and by chance successfully weaving an interlocking system based on the nUmber 19
کمپیوٹر کا جواب تھا:۔
626،000،000،000،000،000،000،000،000 اتفاقات کے مقابلے میں ایک اتفاق۔
یعنی
ناممکن

آخر میں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو اپنے احکامات پر عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو بہترین طریقے سے اپنے دین کی خدمت کی سمجھ عطا فرمائے اور ہم سب کو اپنے پسندیدہ بندو میں شامل فرمائے۔

ادْعُ إِلِى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِين
اے پیغمبر لوگوں کو حکمت اور نیک نصیحت سے اپنے پروردگار کے رستے کی طرف بلاؤ۔ اور بہت اچھے طریق سے ان سے مناظرہ کرو۔ جو اسکے راستے سے بھٹک گیا۔ تمہارا پروردگار اسے بھی خوب جانتا ہے اور جو رستے پر چلنے والے ہیں ان سے بھی خوب واقف ہے۔
اور ہمیں اپنی ان گنت نعمتوں اور جو عظیم معجزہ اس ذات کی طرف سے بصورت
قرآن پاک
ہم تک پہنچانے پر شکر گزاری کی سعادت نصیب فرمائے۔

وَسَيَجْزِي اللّهُ الشَّاكِرِين
اور اللہ شکرگذاروں کو بڑا ثواب دے گا۔
آمین یا رب العالمین

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Re: ))))Vu & Company(((( دماغ و اعصابی نظام اور قرآن

Nice sharing..... Ma sha Allah

2015-12-23 9:36 GMT+05:00 Jhuley Lal <jhulaylall@gmail.com>:
Thanks sobo bhai 

2015-12-22 22:15 GMT+05:00 Sweet Poison <mc090410137@gmail.com>:

Nice

On 22 Dec 2015 12:37, "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:
جدید عضویاتی اور جسمانی تحقیقات نے دماغ کے ان مقامات کو متعین کرلیا ہے جو متعینہ نفسیاتی اعمال انجام دیتے ہیں ان مقامات میں سب سے اہم وہ حرکاتی حصہ ہے جوجسم کے تمام اجزاء کی حرکت پر حاوی ہوتا ہے۔ 
دوسرا وہ حسی مقام ہے جو احساس لمس' احساس الم کے بعض عناصر' درجہ حرارت میں تغیرات اور ذوق کے احساس کی منتہا ہے۔ (اجزاء جسم کا ہر جز حرکاتی مقام اور حسی مقام دونوں میں نمائندہ ہوتا ہے۔) تیسرا بصری مقام وہ ہے' جو مرکز بصارت اور چشم سے نکلنے والی تمام نبضوں کی منتہا ہے اور پیشانی کے جوڑوں کا مقام جو پیشانی کے دونوں ٹکڑوں کے اگلے حصہ میں ہوتا ہے جہاں جسم کے مختلف اجزاء سے آنے والے پیغامات بامعنی احساسات کی شکل میں جمع ہوتے ہیں جسم کے مختلف اجزاء کیلئے صادر ہونے والے حرکت کے پیغامات مرتب و منضبط ہوتے ہیں اور ان تمام سرگرمیوں میں دخل انداز ہوتے ہیں جن پر دماغ کی حکمرانی ہے' نیز یہی مقام اعلیٰ عقلی اعمال مثلاً تعلیم' غوروفکر' بول چال' تحریر اور پڑھنے کا مرکز ہے۔
دماغ انسان کی تمام سرگرمیوں پر حاوی ونگران ہوتا ہے اور انسان کی سرگرمی دماغ کے خلیوں پر اثرانداز ہوتی ہے اور وہ اثر دماغ کے خلیوں میں اس طرح سے محفوظ ہوجاتاہے جس کی حقیقت تک ابھی علم کی رسانی نہیں ہوئی ہے دماغ کے خلیوں میں محفوظ ہوجانے والے یہی اثرات اعلیٰ عقلی اعمال جیسے تعلیم' تذکرہ' تخیل اور غوروفکر کیلئے بنیاد بنتے ہیں۔ اس حقیقت کی روشنی میں غالباً ہم قرآن کی ان آیات کی تشریح سمجھ سکتے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ کان' نگاہ' زبان اور جلد سب حساب کتاب کے دن لوگوں کے خلاف شہادت دیں گے۔ یہ شہادت کس طرح ہوگی اللہ ہی جانتا ہے لیکن چونکہ انسان کی تمام سرگرمیاں اس کے دماغ کے خلیوں میں ریکارڈ ہوجاتی ہیں تو ہوسکتا ہے اللہ تعالیٰ ان خلیوں کوقوت گویائی عطا کردیںاور وہ اپنے ریکارڈ کی تمام چیزیں اسی طرح دوہرا دیں جس طرح کیسٹ ریکارڈ کی ہوئی تمام باتیں دہرا دیتی ہیں۔ جدید سائنسدانوں نے حافظہ کے معموں اور دماغ کے خلیوں میں انسانی تجربات کے ریکارڈ کا مطالعہ کیا' اس طرح کے ایک تجربہ میں ایک فردکے ایک مرکز کو بجلی کی لہروں سے چھیڑا گیا تو اس نے ایک موسیقی و نغمہ کی آواز سنی جو پہلے کبھی سن رکھی تھی' پھر دوسرے مرکز کو کرنٹ لگایا گیا تو ایک مخصوص منظر اسے نظرآیا جو پہلے اس نے کبھی دیکھا تھا۔ ان تجربات سے معلوم ہوا کہ انسانی تجربات اس کے دماغ کے خلیوں میں ریکارڈ ہوتے ہیں اور ان خلیوں کو مخصوص انداز میں چھیڑ کر قدیم واقعات انسان کو یاد دلائے جاسکتے ہیں۔ اس بنیاد پر حقیقت کا علم اللہ کے سپرد کرتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ دماغ کے خلیوں کو گویائی عطا کردیں گے اور وہ ریکارڈ شدہ تمام اقوال و افعال دہرادیں گے اور انسان کو اپنے افعال و اقوال اس طرح یاد آجائیں گے گویا اس کی نگاہوں کے سامنے زندہ مناظر ہوں۔ ممکن ہے کہ کچھ دیگر وسائل کے ذریعہ بھی انسان کے اقوال و افعال ریکارڈ کیے جاتے ہوں اور دماغ کے خلیے متعدد وسائل میں سے ایک وسیلہ ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ مختلف اعضاء جسم کے نسیجوں کے خلیے میں بھی ریکارڈ کا عمل انجام پاتا ہو جس کی حقیقت سے ابھی ہم ناآشنا ہوں۔ سورۂ فصلت 19سے 21 میں اللہ تعالی فرماتے ہیں: ترجمہ:۔ اور اس وقت کا خیال کرو جب اللہ کے یہ دشمن دوزخ کی طرف جانے کیلئے گھیرے جائیں گے ان کے اگلوں کو پچھلوں کے آنے تک روک رکھا جائیگا پھر جب سب وہاں پہنچ جائیں گے تو ان کے کان اور ان کی آنکھیں اور ان کے جسم کی کھالیں ان پر گواہی دیں گی کہ وہ دنیا میں کیا کچھ کرتے رہے ہیں وہ اپنے جسم کی کھالوں سے کہیں گے تم نے ہمارے خلاف گواہی دی ؟ وہ جواب دیں گے ہمیں اس خدا نے گویائی دی ہے جس نے ہر چیز کو گویا کردیا ہے اس نے تم کو پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا اور اب اسی کی طرف تم واپس لائے جارہے ہو۔ 
سورۂ نور میں ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ:۔ ''وہ اس دن کو بھول نہ جائیں جبکہ ان کی اپنی زبانیں اور ان کے اپنے ہاتھ پاؤں ان کے کرتوتوں کی گواہی دیں گے''سورۂ یٰسین آیت 40 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ:۔ ''آج ہم ان کے منہ بند کیے دیتے ہیں ان کے ہاتھ ہم سے بولیں گے اور ان کے پاؤں گواہی دیں گے کہ یہ دنیا میں کیا کیا کرتے رہے ہیں۔''دماغ کے اندر اربوں کی تعداد میں اعصابی خلیے ایک نسبتاً تنگ جگہ یعنی کھوپڑی میں موجود ہوتے ہیں' دماغ کی جھلی بیشمار نشیب و فراز پیدا کرتی ہے دماغی جھلی کی سطح فی الواقع اس قدر بڑی ہوتی ہے کہ اگر مسطح کرکے اسے بچھادیا جائے تو سولہ اسکوائر فٹ کی جگہ پر پھیل جائے گی۔ جھلی کا یہ رقبہ اور اس کے اندر اربوں کی تعداد میں اعصابی خلیے کیوں کر نہ انسان کی ایک ایک حرکت و عمل و قول و سرگرمی کو ریکارڈ کرسکتے ہیں۔ دماغ کی جھلی درحقیقت بہت بڑا رجسٹر ہے جس میں انسان کا ہر ہر عمل ریکارڈ ہوتا ہے اور غالباً یہ ان وسائل میں سے صرف ایک وسیلہ ہے جن میں اللہ نے اپنی حکمت سے انسانی اعمال و افعال کی ریکارڈنگ کا انتظام کررکھا ہے تاکہ قیامت کے دن انسان کے خلاف ثبوت ہو جس کا انکار وہ نہ کرسکے۔ 
سورۂ اسراء کی آیت 31سے 41 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ: ''ہر انسان کا شگون ہم نے اس کے اپنے گلے میں لٹکا رکھا ہے' اور قیامت کے روز ہم اک نوشتہ اس کے لیے نکالیں گے جو وہ کھلی کتاب کی طرح پائے گا۔''
پڑھ اپنا نامہ اعمال آج اپنا حساب لگانے کیلئے تو خود ہی کافی ہے۔ دماغ کے خلیوں میں انسانی اعمال کی ریکارڈنگ کے علاوہ دوسرا ایسا کوئی نظم بھی ہوسکتا ہے جو ایک بڑے اور عمومی رجسٹرڈ کی مانند ہو اور تمام لوگوں کے اعمال اس میں ریکارڈ ہوتے ہیں جیسا کہ بعض قرآنی آیات میں اس جانب اشارہ ملتا ہے۔ سورۂ زمر میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ترجمہ: ''زمین اپنے رب کے نور سے چمک اٹھے گی' کتاب اعمال لاکر رکھ دی جائے گی' انبیاء اور تمام گواہ حاضر کردئیے جائیں گے لوگوں کے ساتھ ٹھیک حق کے ساتھ فیصلہ کردیا جائے گا' ان پر کوئی ظلم نہ ہوگا۔ حسی اعضاء مختلف محسوسات سے پیدا ہونے والی حسی تنبیہات سے متاثر ہوتے ہیں اور عصبی نبضیں اعصاب سے ہوکر دماغ میں مرکز احساس تک پہنچتی ہیں جس سے ادراک حسی وجود میں آتا ہے۔ قرآن کریم نے متعدد آیات میں بعض اہم اعضاء حس کی جانب اشارہ کیا ہے۔ ادارک حسی کے ضمن میں آیت ہے کہ '' وہ اللہ ہی تو ہے جس نے تمہیں سننے اور دیکھنے کی قوتیں دیں اور سوچنے کو دل دئیے مگر تم لوگ کم ہی شکرگزار ہوتے ہو۔'' (المومنون 87)قرآن کریم نے انسان کی جلد میں الم کا احساس کرنے والے کچھ مخصوص اعضاء کے وجود کی طرف اشارہ کیا ہے اس طرح انسانی جلد میں خصوصاً ہاتھ کی انگلیوں میں حاسہ لمس کے وجود کی طرف اشارہ کیا ہے۔ ''جن لوگوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کردیا ہے انہیں ہم بالیقین آگ میں جھونکیں گے اور جب ان کے بدن کی کھال گل جائے گی تو اس کی جگہ دوسری کھال پیدا کردیں گے تاکہ وہ خوب عذاب کا مزہ چکھیں۔ اللہ بڑی قدرت رکھتا ہے اورفیصلوں کو عمل لانے کی حکمت خوب جانتا ہے۔ (نساء  52) 

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Wednesday, 30 December 2015

))))Vu & Company(((( ہے تمنا کہ سال نو تجھ کو

ہے تمنا کہ سال نو تجھ کو
ہر مسرت سے ہمکنار کرے
کھل اٹھیں پھول تیرے آنگن میں
تو اگر خواہش بہار کرے
مسکراہٹ لبوں پہ ہو رقصاں
سارا عالم تجھی سے پیار کرے
تجھ سے ہر رنج دور ہو جائے
ہر خوشی تجھ پہ جان نثار کرے
تیرے آنگن میں قافلے اتریں
جھلملاتے ہوے ستاروں کے
ہو کے بے اختیار اٹھ جائیں
تیری جانب قدم بہاروں کے
ہر نئی صبح تیرے دامن میں
چاہتوں کے گلاب بھر جائے
ہر حسیں شام اپنی رعنائی
تیرے خوابوں کے نام کر جائے
دیکھ کر تیرے رخ کی شادابی
رنگ قوس و قزح نکھر جائے
مسکراتی صدا حیات رہے
تیرے قدموں میں کائنات رہے
غم نہ دل میں کبھی اجاگر ہو
شادمانی تیرا مقدر ہو
آنے والے دنوں کی تابانی
جانے والے دنوں سے بڑھ کر ہو
آمین

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Tuesday, 29 December 2015

))))Vu & Company(((( [New announcement] Take the Mobile Security & BYOD Survey (and Get the Free Report)

Take the survey now: https://www.surveymonkey.com/r/Mobile-Security-BYOD-Survey-2016

Today, we are launching the 2016 Mobile Security & BYOD Survey - the industry's biggest research effort to gain fresh insights into the state of mobile security threats and solutions in the enterprise. For this survey, we are again leveraging the combined wisdom of over 280,000 professionals in our Information Security Community on LinkedIn.

The (anonymized) survey findings will be distilled into a focused, information-rich research report that will provide benchmarks, valuable analysis, and infographics highlighting:
- the latest challenges and concerns regarding mobile security and BYOD,
- the technology choices companies are making, and
- how organizations are responding to the growing security risks associated with mobility.

Please take a few minutes to complete the survey: https://www.surveymonkey.com/r/Mobile-Security-BYOD-Survey-2016

As a survey participant, you will be the first to receive a free advance copy of the 2016 Mobile Security & BYOD report before it is officially published.

SPONSORS

We would like to thank our cybersecurity sponsors for supporting this exciting research project:

Bitglass (http://www.bitglass.com) | Blancco Technology Group (http://www.blanccotechgroup.com) | Check Point Software (http://www.checkpoint.com) | Skycure (http://www.skycure.com) | SnoopWall (http://www.snoopwall.com) | Tenable Network Security (http://www.tenable.com)

(If you would like to learn more about becoming a co-sponsor for this or future cybersecurity reports and webinars, please contact me today at hhschulze@gmail.com).

Thank you in advance for participating in this survey!

Holger Schulze
Founder, Information Security Community on LinkedIn
hhschulze@gmail.com
 
Groups
 
Information Security Community
 
Announcement in Information Security Community
 
Take the Mobile Security & BYOD Survey (and Get the Free Report)
 
announcerFullName
 
Holger Schulze
Vice President Marketing
 
Take the survey now: https://www.surveymonkey.com/r/Mobile-Security-BYOD-Survey-2016

Today, we are launching the 2016 Mobile Security & BYOD Survey - the industry's biggest research effort to gain fresh insights into the state of mobile security threats and solutions in the enterprise. For this survey, we are again leveraging the combined wisdom of over 280,000 professionals in our Information Security Community on LinkedIn.

The (anonymized) survey findings will be distilled into a focused, information-rich research report that will provide benchmarks, valuable analysis, and infographics highlighting:
- the latest challenges and concerns regarding mobile security and BYOD,
- the technology choices companies are making, and
- how organizations are responding to the growing security risks associated with mobility.

Please take a few minutes to complete the survey: https://www.surveymonkey.com/r/Mobile-Security-BYOD-Survey-2016

As a survey participant, you will be the first to receive a free advance copy of the 2016 Mobile Security & BYOD report before it is officially published.

SPONSORS

We would like to thank our cybersecurity sponsors for supporting this exciting research project:

Bitglass (http://www.bitglass.com) | Blancco Technology Group (http://www.blanccotechgroup.com) | Check Point Software (http://www.checkpoint.com) | Skycure (http://www.skycure.com) | SnoopWall (http://www.snoopwall.com) | Tenable Network Security (http://www.tenable.com)

(If you would like to learn more about becoming a co-sponsor for this or future cybersecurity reports and webinars, please contact me today at hhschulze@gmail.com).

Thank you in advance for participating in this survey!

Holger Schulze
Founder, Information Security Community on LinkedIn
hhschulze@gmail.com
 
Respond Now
 
View  
 
© 2015 LinkedIn Ireland Limited. LinkedIn, the LinkedIn logo, and InMail are registered trademarks of LinkedIn Corporation in the United States and/or other countries. All rights reserved.
 
Don't want to hear from the manager? Unsubscribe here
This email was intended for Muhammad Ali Khan (Accountant at Waaz Flour Mills). Learn why we included this.
If you need assistance or have questions, please contact LinkedIn Customer Service.
 
LinkedIn is a registered business name of LinkedIn Ireland Limited.
Registered in Ireland as a private limited company, Company Number 477441
Registered Office: Wilton Plaza, Wilton Place, Dublin 2, Ireland
 
Monday, 28 December 2015

Re: ))))Vu & Company(((( lali

Nice

On 29 Dec 2015 01:09, "Dua Bangush" <duadanny@gmail.com> wrote:
Aankhon Main Abhi Tak Lali
Lagta Hai Tu Aj Bhi Usi Ka Hai..

--

Zindagi may aik cheez hoti hay jisay Compromise kehtay hain....pur-
sakoon zindagi guzarnay k liay is ki bohat zaroorat parti hay...jis cheez 
ko tum badal na sako is k saath compromise ker lia kro, mager apni kisi bhi
kwahish ko kabhi bhi janoon mat bnana, keo k zindagi main kuch cheezain aisi
 hoti hain jo hmay kabhi nahi mil saktee...chahay hum roaye, chillain,,,ya bchon
 ki tarah airian rgrain...wo kisi dosray k liay hoti hain...magar is ka yeh matlab
 nahi k zindagi main hamaray liay kuch hota hi nahi...kuch na kuch hmaray liay bhi hota hay..."

Jab sina gam se bojhal ho or yad kisi ki aati ho.

Tab kamray main band ho jana or chupkay chupkay ro lena.

Jab palkain karb se mondi ho or sab samjhain tum sotay ho.

Tab mun pe takia rakh lena or chupkay chupkay ro lena.

Yeh dunia zalim dunia hay yeh bat buhat phelaiy gi.

Tum samnay sab k chup rehna or chupkay chupkay ro lena.

Jab barish chehra dho dalay or ashk bhi bondain lagtay ho.

Woh lamha hargiz mat khona or chupkay chupkay ro lena..

Bangush

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

Re: ))))Vu & Company(((( Hamdard

Nice

On 29 Dec 2015 01:09, "Dua Bangush" <duadanny@gmail.com> wrote:

Rone Walon K To Humdard  Bohat Hote Hain
Hanste Hanste Kabhi Duniya Ko Rula Kar Dekho...

Re: ))))Vu & Company(((( koi humsafar to shareek ho,,,

Nice...

On 29 Dec 2015 01:09, "Dua Bangush" <duadanny@gmail.com> wrote:
Ek Raah Jo Mene Qabool Ki
Meri Bebasi Ka Bayan Thi

Mujhe Manzilon Se Gila Nahi
Koi Humsafar To Shareek Ho...

Re: ))))Vu & Company(((( Women life..

agree

On 27 December 2015 at 18:22, Sweet Poison <mc090410137@gmail.com> wrote:

.

))))Vu & Company(((( lali

))))Vu & Company(((( Hamdard

))))Vu & Company(((( koi humsafar to shareek ho,,,