Search Papers On This Blog. Just Write The Name Of The Course

Tuesday, 3 May 2016

))))Vu & Company(((( ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے

​​
بھیا آجاؤں ہم دونوں کھیلتے ہیں :)
ہاں آ جاؤ
[​IMG]



میں بھاگوں گی تم مجھے پکڑو نا :)
[​IMG]

یہ پکڑ لیا چلو ذرا ناک لڑاؤ اب :)
[​IMG]

بھیا ماما نے ڈانٹا ہے :(
بھیا: چلو کوئی بات نہیں ماما کی بات کا بُرا نہیں مناتے تم تو میری پاری شی بہنا ہو نا
[​IMG]
 
چلو آؤ میں میں تم کو گانا سناتا ہوں:)
[​IMG]
ہاں پھر ہم مجھے مجھے چندا ماموں والی پوئم پر پرفام کرنا بھی سکھائیں گے نا؟؟؟
بھیا : ہاں نا سکھاتا ہوں
[​IMG]
ہاؤ سویت یو آر مائی لولی بھیا :)
[​IMG]

آپ میری ساری باتیں مانتےہیں بھیا آئی لو یو :)
[​IMG]
اس لئے کہ کان ادھر کرو بتاؤں
[​IMG]
تم میری بہنا ہو پاگل :)
ہی ہی ہی چلو ایک پوز دو میں تمھاری تصویر بناتا ہوں :)
یہ ٹھیک ہے بھیا ؟؟
[​IMG]

ہاہاہاہا فِٹ ہے یہاں تو میری بہن ایشوریہ سے بھی خوبصورت لگ رہی ہے :)
بہنا: ہاں نا تو ایشوریہ میرے سامنے کیا ہے؟؟ِ؟؟
[​IMG]
 

ہاہاہاہاہا گندی بچی :)
[​IMG]

بھیا :تمھیں پتا ہے تم نے پانچویں کلاس میں پہلی پوزیشن لی ہے :)
بہنا : ہائیں بھیا شچی میں؟؟
[​IMG]

بہنا : یہ صبح صبح اتنی اچھی خبر سنا دی آپ نے بھیا :) یو آر شو شویٹ
[​IMG]

بھیا :چلو چلو اب زیادہ مسکے نا لگاؤ مجھے تم :)
[​IMG]

جائیں پھر میں نے نئیں بولنا آپ سے:( مسکہ کہاں لگایا شچی کہا تھا :(
[​IMG]
اچھا اچھا لگ گیا پتا میری اماں :) اب تو مان جاؤ نا
[​IMG]

بہنا: نہیں مجھے گفٹ لے کے دیں پہلے ہاں جی :rolleyes:
بھیا : اچھا آو میرے ساتھ
[​IMG]

یہ لو جی اب میرے پیسے لگوا کے خوش ہو گئی نا تم

[​IMG]


[​IMG]
 



بہنا :بھیا کیوں رو رہے ہو؟؟؟
[​IMG]

بھیا : سوچ رہا ہوں میری بہن اتنی بڑی ہو گئی ہے اب اماں تمھاری شادی کر دیں گی :(

بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

[​IMG]

میں نے کہیں نہیں جانا آپ کو چھوڑ کر بھیاااااااااااااااا پلیززززززززززز نا

بھیا : پر ماما بابا کہتے ہین جب بیٹیاں بڑی ہو جائیں تو ان کی شادی ہو جاتی ہے :(
چلو بھیا ہم ماما بابا کے گھر سے چلے جاتے ہیں کہیں اور :roll:
[​IMG]

ارے پگلی ماما بابا کے چھوڑ کے ہم نے کہاں جانا ہے بھلا ؟؟
[​IMG]

چل تو چپ کرمجھے مسکرا کے دکھا فٹا فٹ
[​IMG]

یہ ہوئی نا بات :)

منہ دھو کے آ شاباش ہم گانا سنتےہیں بیٹھ کے :)

پھر پرانے دن بھی یاد کریں گے،،،،،


[​IMG]

میں نے کہیں نہیں جانا آپ کو چھوڑ کر بھیاااااااااااااااا پلیززززززززززز 

جانا تو پڑے گا چاہے رو کر جاؤ چاہے ہنس کر جاؤ۔

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment