Sad...
--سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی برادری کی تشویش کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی بربریت جاری ہے،باندی پورہ میں ایک اور نہتے شہری کو شہید کردیا گیا۔ پیلٹ گن کا استعمال بھی زور پکڑ گیا، گیارہ روز میں تین سو کشمیری ہسپتالوں میں پہنچ گئے،ایک سو پچاس کی بینائی بھی چھن گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے عالمی فورمز پر معاملہ اٹھانے اور بین الاقوامی برادری کی تشویش کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت انتہاو¿ں پر ہے۔ پوری وادی میں 76ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے، لوگ گھروں میں قید اور زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔
کاروباری ادارے اور اسکول بھی بند ہیں۔ باندی پورہ میں بھارتی فورسز نے ایک اور نہتے کشمیری کو شہید کردیا۔ دوسری جانب پیلٹ گنز کا استعمال بھی جاری ہے ،ایک رپورٹ میں مطابق گیارہ روز کے دوران مختلف مقامات پر تین سو سے زائد کشمیریوں کو زخمی کردیا گیا ، ایک سو پچاس افراد اپنی بینائی سے بھی محروم ہوگئے۔دوسری جانب حریت رہنماو¿ں نے بھارتی ظالم کے خلاف ہڑتال میں انتیس ستمبر تک توسیع کی اپیل کی ہے۔
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com .
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company .
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout .
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.
No comments:
Post a Comment