Pic to Pakistan air force k planes lagatay... Turkey k plane ki laga di ha ;p
--ممکنہ بھارتی جارحیت، پاکستان نے منہ توڑ جواب دینےکی تیاری مکمل کرلی،آپریشنل منصوبہ بن گیا، ہدف بھی نشانے پر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارت کی ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے بھر پور تیاری کرلی ،کسی بھی مہم جوئی کے جواب کے لئے آپریشنل منصوبہ بھی بن گیا۔ انگریزی اخبار "دی نیوز" کے مطابق بھارت کی مسلسل بڑھکوں اور جنگی جنون کے باعث پاکستان نے بھی منہ توڑ جواب دینے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔اخبار کے مطابق سرجیکل اسٹرائیک کی صورت میں ان 30اہداف کا تعین بھی کر لیا گیا جن پر جوابی حملہ کیا جائے گا۔پاکستان کی دفاعی فورسز کے پاس بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کیلئے آپریشنل منصوبہ بھی موجود ہے۔اخبار نے دفاعی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان بھارت کی جارحیت کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا۔ ان ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کو ہماری صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ ہے اور وہ یہ بھی جانتا ہے کہ پاک فوج کے داخلی مسائل سے نمٹنے میں مصروف ہونے کے باوجود مسلح افواج میں توازن پایا جاتا ہے۔
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com .
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company .
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout .
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.
No comments:
Post a Comment