Search Papers On This Blog. Just Write The Name Of The Course

Wednesday 15 June 2016

Re: ))))Vu & Company(((( پاکستانی نژاد یاسر نقوی کینیڈین صوبے انٹاریو کے اٹارنی جنرل مقرر

Good

On 15 Jun 2016 11:22 a.m., "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:

ٹورانٹو- کینیڈا ( محسن عباس / بیوروچیف) پاکستانی نژاد کینیڈین کو کینیڈا کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے کا اٹارنی جنرل مقرر کیا گیا ہے۔ کراچی ، پاکستان میں پیدا ہونے والے بیالیس سالہ یاسر نقوی کا تعلق انٹاریو صوبے کی حکمران جماعت لبرل پارٹی سے ہے۔ وہ پندرہ برس کی عمر میں  1988 ءکے دوران اپنے والدین کے ہمراہ کینیڈا ہجرت کر گئے تھے۔ پیشے کے اعتبار سے وہ وکیل ہیں۔ کینیڈین کمیونٹی کی خدمات اور سیاست کے میدان میں یاسر نقوی کو کئی اعزاز حاصل ہیں۔ وہ 2007 ء میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کے رکن بنے اور اس کے بعد مسلسل جیت سے ہمکنار ہوتے آئے ہیں۔ کینیڈا کے دارالحکومت ٓاٹوا سے انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والے یاسر نقوی اس سے قبل وزیر محنت اور وزیر تحفظ کمیونٹی و جیل خانہ جات اور گورنمنٹ ہاوس کے لیڈر کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔ کسی پاکستانی کیلئے اٹارنی جنرل کے عہدے پر فائز ہونا بڑے اعزاز کی بات ہے۔ یاد رہے کہ انٹاریو صوبے کیآبادی بارہ کروڑ کے لگ بھگ ہے اور اسی صوبے میں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعدادآباد ہے۔ یاسر نقوی بطوراٹارنی جنرل کے ساتھ ساتھ گورنمنٹ ہاوس کے لیڈر کے فرائض بھی سر انجام دیتے رہیں گے

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment