Search Papers On This Blog. Just Write The Name Of The Course

Tuesday 27 December 2016

Re: ))))Vu & Company(((( کوئی ایسا راستہ بن جائے کہ میں بھی.......

Nice story ha... Apni pic to you  karay ... 

On 27 Dec 2016 1:24 p.m., "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:
kahani ka maqsad pora honey tak likha hai ... 

2016-12-27 13:13 GMT+05:00 Sweet Poison <mc090410137@gmail.com>:
To likha q nehi 

On 27 Dec 2016 12:37 p.m., "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:
phir wo banda wapas chala gia ... 

2016-12-27 11:58 GMT+05:00 Sweet Poison <mc090410137@gmail.com>:
Phir kia howa... 

On 27 Dec 2016 10:31 a.m., "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:
تم میرے قریب کیوں نہیں آ رہی اب ۔ ۔ ۔ وقت گزرتا جا رہا ہے ۔ ۔ رات ختم ہو رہی ہے۔ ۔ ۔ میں نے تو پیسے بھی تمہاری ڈیمانڈ سے کچھ زیادہ ہی دیے ہیں ۔ ۔ ۔ دھوکہ دینا ہے کیا تم نے مجھے ۔ ۔ ۔ ؟ میں نے بیڈ سے ذرا فاصلہ پر بیٹھی ، سگریٹ پیتی، عجیب سی خوبصورتی و کشش رکھنے والی لڑکی سے کہا جس سے میری ملاقات کچھ گھنٹے پہلے ہی ایک کلب میں ہوئی تھی، جہاں میں پہلی دفعہ ڈرتے ڈرتے گیا تھا ....کچھ نیا کرنے...کچھ نیا سیکھنے ۔ ۔ ۔ وہیں پر باتوں باتوں میں سب طے ہوا اور اب میں یہاں اس کے فلیٹ پر موجود تھا۔ ۔ ۔ مگر یہاں آ کر تو وہ بس چپ چاپ ایک طرف بیٹھی سگریٹ پینے میں مصروف تھی ۔ ۔ ۔ایک کے بعد دوسری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آخر کیا مسلہ ہے ۔ ۔ ۔ زبردستی کروں میں پھر۔ ۔ ۔ رات ختم ہوتی جا رہی ہے، نیند آ رہی مجھے اب۔ ۔ میں نے خود کو باہر سے مکمل برا بناتے ہوے کہا...
اس نے ختم ہوتی سگریٹ کا آخری کش لگا کر اسے پھینکتے ، اپنی نظریں میری طرف کرتے بولی۔ ۔ ۔ آپ نے پیسے دیے ہوے تو آپکا پورا حق زبردستی کا۔ ۔ ۔ لوگ مجھے استعمال کرتے، اپنی ہوس پوری کرتے چلے جاتے ہیں، میں خود بھی خراب تو لوگ بھی میرے پاس خراب ہی آتے۔ ۔ ۔ مگر پتا نہیں کیوں آپ کے پاس مجھے آتے ڈر لگ رہا۔. . . مجھ سے بہتر کون جان سکتا مردوں کو ۔ تبھی آپ مجھے خراب نہیں لگ رہے۔ ۔ ۔ آپ ہوس کے مارے نہیں لگ رہے۔ ۔ ۔ دروازہ بند ہوتے ہی جو میرے ساتھ سلوک ہوتا ویسا آج نہیں ہوا۔ ۔ ۔
میں تو ہوں ہی ایک فریب، مگر آپ تو خود کو دھوکہ مت دیں ۔ ۔ ۔ میں آپکو سکوں نہیں دے پاؤں گی۔ ۔ ۔ ۔ کیوں خود کو بے سکوں کرنا چاھتے ہیں ۔ ۔ ۔ جائیں.... چلیں جائیں واپس ایسے ہی، سائیڈ ٹیبل پر پڑے اپنے پیسے بھی واپس لے جائیں ۔ ۔ ۔ آپکے ماتھے پر پڑے سجدوں کے نشان مجھے قریب نہیں آنے دے رہے۔ ۔ ۔ مجھ سے غلطی ہو گئی کہ کلب کی مدھم روشنی میں آپکو اچھے سے نہیں دیکھ پائی ..... میں تو پہلے ہی بہت گناہ گار ہوں۔ ۔ ۔ مجھے آج رات کچھ نہ کر کے، آپکو خالی لوٹا کر ، تھوڑا سا ثواب لینے دیں نا پلیز۔ ۔ ۔ ایک اچھے انسان کو برائی سے روکنا کا ۔ ۔ ۔ جو ہوس کی بجاے ، نفس کا مارا ہوا ہے اور غلطی سے یہاں بھٹک آیا ہے۔ ۔ ۔ جاؤ پلیز، جاؤ خود کو روک لو اور اپنی اچھائی کی طرف واپس لوٹ جاؤ۔ ۔ ۔ میں بس التجا کر سکتی آپ سے ، زبردستی نہیں۔ ۔ ۔ ۔ کیا پتا آج آپ کوروکنے کی نیکی میرے لیے اس گناہ آلود زندگی سے چھٹکارے کا سبب بن جائے۔ ۔ ۔ کیا پتا کوئی ایسا راستہ بن جائے کہ میں بھی فاحشہ سے پاکباز کہلائی جا سکوں ۔ ۔ ۔

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment