Search Papers On This Blog. Just Write The Name Of The Course

Thursday, 3 December 2015

Re: ))))Vu & Company(((( کائنات میں زمین سے مشابہہ سیارے "کیپلر22بی" کی دریافت​

طاہر بھی آؤ گے آپ کیپلر پر دونوں طاہر مل کر جائیں گے ادوانکے بکنگ کروا لوں اپ کے لئے بھی .. ؟؟؟

2015-12-02 12:13 GMT+05:00 Tahir Shah <shahtahir2010@gmail.com>:
Subhan Allah...... Bohat Khoob Jee..... :)

2015-12-02 6:40 GMT+05:00 Sweet Poison <mc090410137@gmail.com>:

Very nice

On 1 Dec 2015 12:27, "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:
کائنات میں زمین سے مشابہہ سیارے "کیپلر22بی" کی دریافت​

یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید
کہ آرہی ہے دمادم صدائے کن فیکون
ناسا کے ماہرین فلکیات نے ایک سیارے "کیپلر22بی" کی تصدیق کی ہے جو ایسے مدار میں گردش کرتا ہے جو ' قابل رہائش' تصور کیا جاتا ہے۔ ماہرین فلکیات اس سیارے کو زمین کا 'جڑواں' قرار دے رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے زمین سے اتنا مشابہہ سیارہ دریافت نہیں ہوا ہے۔ کیپلر 22 بی نامی سیارہ زمین سے چھ سو نوری سال 600Light Yearsکے فاصلے پر ہے اور اور اس کا حجم زمین سے دو اعشاریہ چار فیصد بڑا ہے۔
لیکن ماہرین کو ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ یہ سیارہ چٹانوں،گیس اور پانی پر مشتمل ہے یا نہیں ۔
ناسا کی کانفرنس میں جہاں اس سیارے کی دریافت کے بارے میں اعلان کیا گیا وہیں ایک ہزار چورانوے 1094نئے 'امیدوار' سیاروں کا پتہ لگانے کا دعویٰ کیا گیا۔
'کیپلر 22 اپنے سورج سے زمین کی نسبت پندرہ فیصد کم فاصلے پر ہے اور اس کا سال 290 دنوں کا ہے۔ لیکن کیپلر 22 کا سورج اسے زمین کے سورج کی نسبت 25 فیصد کم حرارت مہیا کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق کیپلر 22 کا درجہ حرارت بائیس سیلسیس ہے جو خوشگوار موسم اور معائع پانی کی موجودگی کا اشارہ دیتا ہے۔
ناسا کے ایمس ریسرچ سنٹر کے ولیم بوراکی نے کہا کہ قسمت ہم پر مہربان ہوئی ہے اور ہم نے یہ سیارہ دریافت کرلیا ہے

کیونکہ اللہ پاک نے اپنے غیب بتانے والی نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے قرآن حکیم کی آیات میں یہ راز کھول دیا تھا۔ سورہ الانشقاق۔

فَلَا أُقْسِمُ بِالشَّفَقِO 
سو قَسم ہے شفق (یعنی شام کی سرخی یا اس کے بعد کے اُجالے) کیo 
وَاللَّيْلِ وَمَا وَسَقَO 
اور رات کی اور ان چیزوں کی جنہیں وہ (اپنے دامن میں) سمیٹ لیتی ہےo 
وَالْقَمَرِ إِذَا اتَّسَقَO 
اور چاند کی جب وہ پورا دکھائی دیتا ہےo 
لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَن طَبَقٍO 
تم یقیناً طبق در طبق ضرور سواری کرتے ہوئے جاؤ گےo 
فَمَا لَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَO 
تو انہیں کیا ہو گیا ہے کہ (قرآنی پیشین گوئی کی صداقت دیکھ کر بھی) ایمان نہیں لاتےo 

اگر قرآنی آیات کی ترتیب پر غور کیا جائے تو معلوم ہوجاتا ہے کہ اللہ پاک کائنات کے مختلف حقائق ۔ دن رات۔ شفق۔ چاند۔ وغیرہ کی قسم کھا کر انسانی توجہ ادھر مبذول کروا کے فرما رہا ہے کہ تم (انسان( ضرور اس سے آگے مزید طبقات بھی دریافت کرتے چلے جاؤ گے اور آخری آیات میں یہ بھی واضح کردیا کہ یہ دریافتیں کرنے والے غیر مومن ہو سکتے ہیں۔

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at http://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment