Search Papers On This Blog. Just Write The Name Of The Course

Thursday 22 September 2016

Re: ))))Vu & Company(((( وآئی سی بھی کشمیریوں کی حمایت کیلئے میدان میں آگئی،اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کا مطالبہ

Vote to Soban.. Save Pakistan

On 22 Sep 2016 9:46 a.m., "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:
sobo bhaai aap bhi midaan main aa jaao 

2016-09-21 18:55 GMT+05:00 Sweet Poison <mc090410137@gmail.com>:

Good

On 20 Sep 2016 3:00 p.m., "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)او آئی سی بھی کشمیریوں کی حمایت کیلئے میدان میں آگئی،مسلم ممالک کی تنظیم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ تنازع کے حوالے سے اپنی قراردادوں پر عمل کرائے۔نیویارک میں تنظیم کے سیکریٹری جنرل  ایادامین مدنی کی زیر صدارت او آئی سی رابطہ گروپ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہا ر کیا گیا ۔، ایاد امین مدنی نے کشمیر میں بھارتی مظالم فوری بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مسئلے کا حل کشمیری عوام کی خواہشات اور  اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق نکالے۔ان کا کہنا تھا کہ پیلٹ گنز کے استعمال سے  کشمیریوں کی بینائی تو چھینی جاسکتی ہے ان کے وژن کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔

 ترکی اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے بھی مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے مظالم پر تشویش کا اظہار کیا اور مسئلے کے فوری حل کا مطالبہ کیا۔ترک وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے مابین دیرینہ تنازع کا حل ہی خطےمیں پائیدار امن کی ضمانت ہے۔

آذر بائیجان کے وزیرخارجہ نے او آئی سی پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دلوانے کےلئے اپنا اثر ورسوخ استعمال کرے۔انہوں نے تجویز دی کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن س مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اپنا وفد وہاں بھجوائے۔نائجر کے نمائندے نے بھی مقبوضہ وادی کی صورتحال اور نہتے کشمیریوں کو ظلم و بربریت کو تشویشناک قراردیا۔

اس موقع پر کشمیری نمائندے سے برہان وانی کی شہادت کے بعد کی صورتحال پر شرکا کو بریفنگ دی۔مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے اجلاس کو بتایا کہ بھارت اب تک کشمیر میں سو سے زائد افراد کو شہید اور 8 ہزار سے زائد افراد کو زخمی کرچکا ہے، سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیرمیں ممنوعہ ہتھیاروں کا بے دریغ استعمال کررہاہے، پیلٹ گنز سے اب تک ڈیڑھ سو افراد بینائی سے محروم اور ساڑھے 3 سو افراد کی بینائی شدید متاثر ہوئی ہے۔ مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا مزید کہنا تھا کہ بھارت نے کبھی بھی پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کا مثبت جواب نہیں دیا ہے۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment