Hahaha.... Bohat Khoob jee..... Aap nay tu bani Shoharoun k raaz say parda he hatta diya hay.... ;)
2017-05-04 10:10 GMT+05:00 Jhuley Lal <jhulaylall@gmail.com>:
--شوہر کا شکوہ!!!کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںزن مریدی ہی کروں میں اور مدہوش رہوںطعنے بیگم کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں کوئی بزدل ہوں کہ خاموش رہوںجرات آموز مری تاب ِسخن ہے مجھکوشکوہ اک زوجہ سے ! خاکم بدہن ہے مجھکوتجھکو معلوم ہے لیتا تھا کوئی رشتہ تراسر پٹختے ہوئے پھرتا تھا کبھی اّبا تراکس قدر خوش تھا میں جس دن تیرا ڈولا نکلاتیرا ڈولا تو مگر موت کا گولا نکلاتو جو سوتی ہے تو سالن بھی پکاتا ہوں میںٹیپو روتا ہے تو فیڈر بھی بناتا ہوں میںگڈی جاگے ہے تو جھولا بھی جھلاتا ہوں میںپّپو اٹھ بیٹھے جو راتوں کو کھلاتا ہوں میںپھر بھی مجھ سے یہ گلا ہے کہ وفادار نہیںمیں وفادار نہیں تو بھی تو دلدار نہیںھےبجا حلقہ ازواج میں مشہور ھوں میںتیرا بیرا، تیرا دھوبی ، تیرا مزدور ھوں میںزن مریدی کا شرف پاکے بھی رنجور ھوں میںقصہ درد سناتا ھوں کہ مجبور ھوں میںمیری مخدومہ میرے غم کی حکایت سن لےناز بردار سے تھوڑی سی شکایت سن لےزچہ بن بن کے بجٹ میرا گھٹایا تو نےھر نۓ سال نیا گل ھے کھلایا تو نےرشتہ داروں نے تیرے ، جان میری کھائ ھےفوج کی فوج میرے گھرمیں جو در آئی ھےکوئ ماموں ، کوئ خالو ، کوئ بھائی ھےبات کہنے کی نہیں تو بھی تو ھرجائی ھےکیسے غربت میں ، میں پالوں تیرے غمخواروں کوان ممولوں کو سمبھالوں یا چڑی ماروں کومیں وہ شوھر ھوں کہ خود آگ جلائی جس نےلا کے بستر پہ تجھے چاۓ پلائ کس نےتو ھی کہہ دے تیرا حسن نکھارا کس نےاس بلیک آؤٹ سے مکھڑے کو سنوارا کس نےکون تیرے لیۓ درزی سے غرارا لایاواسطہ دے کے غریبی کا خدارا لایاپھر بھی مجھ سے گِلا کہ کماتا کم ھوںلے کے شاپنگ کے لیۓ تجھ کو، میں جاتا کم ھوںنوجوانی میں تجھے عیش کراتا کم ھوںاور پلازا میں تجھے فلم دکھاتا کم ھوںکاش نوٹوُں سے حکومت میری جیبیں بھردےمشکلیں شوھرِ مظلوم کی آسان کر دےمحفلِ شعرو سخن میں تو چمک جاتا ھوں میںتیری سرکار میں پہنچوں تو دبک جاتا ھوں میںتو جو بلغم بھی کھنگارے تو ٹھٹک جاتا ھوں میںگھور کر دیکھے تو پیچھے کو سرک جاتا ھوں میںپھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیںتوھے بیکار تیرے پاس کوئ کار نہیں....
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com .
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company .
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout .
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.
No comments:
Post a Comment