کاش
کاش کہ تم دیکھ سکتے
ٹوٹے ہوئے دل کو
بہتے ہوئے آنسووں کو
اس ادھورے موسم کو
کاش تم پڑھ سکتے
میرے ہاتھوں کی لکیروں کو
خوابوں کی تعبیروں کو
دل کے افسانوں کو
کاش کہ تم سمجھ سکتے
میرے لفظوں کی گہرائی کو
ہونٹوں کی سچائی کو
محفل کی تنہائی کو
کاش تم جوڑ سکتے
اس دل کو
اس وعدے کو
لیکن یہ سوچ کر
خاموش ہوجاتا ہوں
کاش تم جان سکتے
اس عشق کو
کاش جی لیتے اگر عشق نہ کرتے
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To post to this group, send email to vu-and-company@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/vu-and-company?hl=en.
No comments:
Post a Comment