Nice
On 27 Jun 2016 7:15 p.m., "Jhuley Lal" <jhulaylall@gmail.com> wrote:
-- --کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہےیہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہےکسی کا احسان کیوں اُٹھائیں کسی کو حالات کیوں بتاءیںتمھیں سے مانگیں گے تم ہی دو گے تمھارے در سے ہی لو لگی ہےتجلیوں کے کفیل تم ہو مرادِ قلبِ خلیل تم ہوخدا کی روشن دلیل تم ہو یہ سب تمہاری ہی روشنی ہےتمہیں ہو روحِ روانِ ہستی سکوں نظر کا دلوں کی مستیہے دو جہاں کی بہار تم سے تمہیں سے پھولوں میں تازگی ہےشعور و فکر و نظر کے دعوے حدِ تعین سے بڑھ نہ پائےنہ چھو سکے اِن بلندیوں کو جہاں مقامِ محمدی ہےنظر نظر رحمتِ سراپا ادا ادا غیرتِ مسیحاضمیرِ مردہ بھی جی اُٹھے ہیں جِدھر تمہاری نظر اُٹھی ہےعمل کی میرے اساس کیا ہے بجز ندامت کے پاس کیا ہےرہے سلامت تمہاری نسبت مرا تو اک آسرا یہی ہےعطا کیا مجھ کو دردِ اُلفت کہاں تھی یہ پُر خطا کی قسمتمیں اس کرم کے کہاں تھا قابل حضور کی بندہ پروری ہےاُنہی کے در سے خدا ملا ہے انہیں سے اس کا پتہ چلا ہےوہ آئینہ جو خدا نما ہے جمالِ حسن حضور ہی ہےبشیر کہیے نذیر کہیے انہیں سراجِ منیر کہیےجو سَر بَسر ہے کلامِ ربی وہ میرے آقا کی زندگی ہےثنائے محبوبِ حق کے قرباں سرورِ جاں کا یہی ہے عُنواںہر ایک مستی فنا بداماں یہ کیف ہی کیفِ سرمدی ہےہم اپنے اعمال جانتے ہیں ہم اپنی نسبت سے کچھ نہیں ہیںتمہارے در کی عظیم نسبت متاعِ عظمت بنی ہوئی ہےیہی ہے خالد اساسِ رحمت یہی ہے خالد بنائے عظمتنبی کا عرفان زندگی ہے نبی کا عرفان بندگی ہے
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:
Post a Comment