---------- Forwarded message ----------
From: Najeeb Qasmi <najeebqasmi@gmail.com>
Date: Friday, June 3, 2016
Subject: Please joint Fazail and Masail of Ramdhan Class on Saturday, 04-06-2016 at 5:30 pm (Saudi Time)
To:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،،، ہماری ٹیکنیکل سپورٹ کرنے والے بعض احباب نے سالانہ پانچ سو ڈالر کی فیس کی ادائیگی کے ساتھ Go to Meeting پروگرام کے ذریعہ ختم نبوت کی آن لائن کلاسوں کا مفت انتظام کیا ہے۔ ان احباب کی درخواست پر رمضان المبارک کے بعد ہر جمعہ کو میں نے بھی درس قرآن اور درس حدیث کی باقاعدہ آن لائن کلاسوں کو شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے وقت کی تعیین پر آپ کو اطلاع کردی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ ارادہ کو پورا فرمائے اور خلوص واستقامت عطا فرمائے۔ فی الحال کل بروز ہفتہ (04-06-2016) کو سعودی عرب کے وقت کے مطابق (5:30pm to 6:30pm) فضائل ومسائل رمضان کے موضوع پر آن لائن کلاس کا نظم کیا جارہا ہے، جس میں ایک وقت میں 100 احباب اپنے گھر میں رہ کر کلاس میں شریک ہوسکتے ہیں۔ فضائل ومسائل رمضان پر پہلے 30 منٹ کا پریزینٹیشن پیش کیا جائے گا، پھر 30 منٹ سوال وجواب کے لئے مختص کئے گئے ہیں۔ جو حضرات Google Chrome کے ذریعہ مذکورہ لنک سے آن لائن کلاس جوائن کریں گے تو وہ براہ راست کلاس روم میں پہنچ جائیں گے۔ Google Chrome کے علاوہ کسی دوسرے Browser کا استعمال کرنے پر ایک چھوٹا سا سوفٹ ویر انسٹال کرنا ہوگا، جو مذکورہ لنک پر کلک کرنے کے بعد ہی خود ہی سامنے آجائے گا۔ پہلی مرتبہ کلاس جوائن کرتے وقت آپ کا نام اور ایمیل معلوم کیا جائے گا، اگر آپ تحریر کردیں گے تو کلاس روم میں آپ کا نام نظر آئے گا، ورنہ بغیر نام کے آپ کلاس میں ہوں گے۔ چونکہ صرف سو حضرات اس کلاس میں شریک ہوسکتے ہیں تو جو پہلے کلاس جوائن کرے گا وہی استفادہ اٹھائے گا۔لہٰذا وقت سے پہلے ہی اپنے آپ کو تیار کرلیں۔ محمد نجیب قاسمی سنبھلی
Assalamualikum Warahmatullah, Please join my online class regarding Fazail & Masail of Ramazan (30 Minutes Presentation & 30 Minutes Questionnaire) on Saturday, 04-06-2016 (5:30 pm to 6:30 pm Saudi Time) (8:00 pm to 9:00 pm Indian Time) (7:30 pm to 8:30 pm Pakistani Time) through this link: (Please select Computer Audio).
https://global.gotomeeting.com/join/169203717
Mohammad Najeeb Qasmi (00966 508237446)
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.
No comments:
Post a Comment