Search Papers On This Blog. Just Write The Name Of The Course

Wednesday, 2 March 2016

))))Vu & Company(((( غازی ممتاز قادری تیری عظمت کو سلام




چند ماہ قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رکن اور گورنر پنجاب سلیمان تاثیر نے ایک عیسائی عورت کا ساتھ دیا اور اس عورت کا ساتھ دیا جس نے میرے آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیﷺ کی شان میں گستاخی کی اور اس نے اس بات کا واضح الفاظ میں اقرار کیا کہ میں نے گستاخی کی ہے اور کرتی رہوں گی اور پاکستان کی عدالت نے اس عورت کو پھانسی کی سزا سنائی۔ تو سلیمان تاثیر جس کو میں تو نجدی ہی کہوں گا، پیپلز پارٹی کے لوگ تو بہت جلد اس کا مزار ہی بنا دیں شاید، اس نے اس عورت کا ساتھ دیا اور نعوذ باللہ میرے آقا دو جہانﷺ کی ناموس کی حفاظت کےلئے بنائے گئے قانون کو کالا قانون کہا اور اس عورت کی تحفظ کی جس نے میرے آقاﷺ کی شان میں گستاخی کی۔

 قرآن مجید کی اس آیت کا حوالہ ضرور دینا چاہوں گا، کہ جب عرب کے بدو لوگ حضور پاک ﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہوتے اور بلند آواز میں باتیں کرتے اور جب حضور پاکﷺ کے گھر کے پاس جاتے تو حضور پاکﷺ کو بلند آواز میں پکارتے تھے تو میرے رب العالمین کو اپنے حبیب پاکﷺ کو ایسے پکارنا اور آپﷺ کی بارگاہ میں بلند آواز سے باتیں کرنا بھی پسند نہ آیا اور اللہ پاک نے قرآن میں آیت نازل کردی اور مسلمانوں کو سختی سے منع فرمایا کہ اے مومنو! آقا دو جہانﷺ کی بارگاہ میں بلند آواز سے نہ بولا کرو اور آقا دو جہان کو بلند آواز سے نہ پکارو کرو اور اگر تم ےہ گستاخی کرو گے تو تمہارے اگلے پچھلے تمام اعمال غارت کر دیئے جائےں گے۔ 

تو اس نجدی سلیمان تاثیر کو ہم مسلمان کیسے معاف کرسکتے تھے جس نے میرے آقا دو جہان کی ناموس کی حفاظت کرنے والے قانون کو کالا قانون کہا اور اس عورت کو حفاظت فراہم کی جس نے ہمارے پیارے آقاﷺ کی شان میں گستاخی کی تو ایسے ہی وقت میں میرے ایک سنی بھائی کے ایمان نے جوش مارا اور اس نے نجدی کے جسم میں 23 گولیاں اتار کر نجدی کو جہنم غارت کر دیا۔ 

بات ےہاں پر ختم نہےں ہوئی، اس عاشق رسولﷺ کا نام غازی ممتاز قادری ہے جس کو اپنے کےے پر کوئی پریشانی نہےں، جو آج بھی واضح الفاظ میں کہہ رہا ہے کہ مجھے پھانسی پر لٹکا دو، میں شہادت کی موت چاہتا ہوں اور اس نے عدالت عظمیٰ کے سامنے واضح الفاظ میں کہا کہ میں اس کا قتل کیا ہے اور اگر کوئی بھی میرے آقا دو جہانﷺ کی شان میں گستاخی کرے گا تو ہم مسلمان اس کے ساتھ ےہی سلوک کریںگے۔ عدالت عظمیٰ نے گزشتہ روز اپنا فیصلہ سنایا اور غازی ممتاز قادری کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔

میں عدالت عظمیٰ سے ایک سوال کرنا چاہوں گا کہ امریکہ سے آئے ہوئے ایک شخص ریمنڈ ڈیوس نے ہمارے ملک میں ہمارے ہی تین معصوم اور بے گناہ لوگوں کو بڑی بے دردی سے قتل کر دیا اور ہماری ہی عدالت عظمیٰ نے اس کو معاف کر دیا اور اس کو باعزت رہا کرکے اس کے ملک واپس بھیج دیا گیا، جبکہ غازی ممتاز قادری نے ایک گناہ گار اور ایک نجدی کا قتل کیا اور ہماری عدالت نے اس کو پھانسی کی سزا سنا دی، ےہ کیسا انصاف ہے۔

قارئےن کرام! غازی علم الدین شہیدؒ کی ذات سے کون واقف نہےں، غازی علم الدین شہید بھی غازی ممتاز قادری کی طرح ایک عاشق رسولﷺ تھے، انہوں نے بھی ایسے ہی ایک گستاخ رسول اور نجدی کا قتل کیا تھا اور میرے اور آپ کے قائد محمد علی جناحؒ نے غازی علم الدین شہید کا کیس لڑا تھا، میں ےہاں پر عدالت عظمیٰ کو ےہ بتانا چاہتا ہوں، کہ چیف جسٹس آف پاکستان بہت بڑے منصف ہوں گے مگر وہ قائد اعظم محمد علی جناح سے بڑے منصف نہےں ہوسکتے، وہ قائداعظم محمد علی جناح سے بڑے وکیل نہےں ہوسکتے، جب جرم ان کی نظر میں جرم نہےں ہے، گستاخ رسولﷺ کا قتل قائد اعظم محمد علی جناح کی نظر میں قتل نہےں ہے تو پھر ہماری عدالت نے کیسے اس کو قتل تصور کر لیا، ہماری عدالت نے اس کو کیسے جرم تصور کر لیا اور کیوں غازی ممتاز قادری کو پھانسی کی سزا سنا دی۔


گزشتہ روز جب جماعت اہلسنت اور راولپنڈی بار کونسل کے وکلاءنے دوبارہ کیس دائر کیا اور ملنے کےلئے غازی ممتاز قادری کے پاس گئے تو اس نے واضح الفاظ میں کہا کہ آپ مجھے میرے آقا دو جہان سے ملنے سے کیوں روک رہے ہو، میں شہادت کی موت چاہتا ہوں، مگر جب اہلسنت والجماعت کے علماءنے کہا کہ نہےں ایسا نہےں ہونا چاہےے اور ہم اس فیصلے کو نہےں مانتے کیونکہ ےہ فیصلہ قرآن و سنت کی تعلیمات کے منافی ہے تو ممتاز قادری نے علماءکے کہنے پر دوبارہ کیس دائر کر دیا۔میری عدلےہ سے درخواست ہے کہ وہ اس فیصلے کا درست فیصلہ کریں اور غازی ممتاز قادری کو سچا عاشق رسولﷺ قرار دیکر باعزت بری کریں۔

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment