Search Papers On This Blog. Just Write The Name Of The Course

Wednesday, 16 March 2016

))))Vu & Company(((( اگر کوئی محترمہ کسی نوجوان کو پسندکرتی ہوتو وہ اسے شادی کا پیغام بھجواسکتی ہے



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی عبدالقوی نے بتایاہے کہ اگر کوئی محترمہ کسی نوجوان کو پسندکرتی ہوتو وہ اسے شادی کا پیغام بھجواسکتی ہے ۔ 
پنجاب یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی کاکہناتھاکہ' آج کی تعلیم یافتہ خواتین کو علم ہے کہ وہ ایک اسلامی ریاست میں ہیں اور پاکیزگی کو سمجھتی ہیں ، ماں باپ کے احترام کا علم ہے ، اگر کوئی محترمہ اپنی زندگی کے حوالے سے کسی نوجوان کو شادی کا پیغام بھیجے تو یہ سیدہ خدیجہ الکبریٰ کی سنت پر عمل ہے اور یہ اسلامی روح کے مطابق ہے '۔

اُنہوں نے بتایاکہ 'ایک ایم اے ریاضی کی طالبہ کا فون آیا اور وہ اپنی مرضی سے شادی کرنا چاہتی ہیں ، فقہ حنفی، فقہ جعفریہ اور دیگر میں بھی جوبچی عاقلہ و بالغہ ہووہ اپنے نکاح کی بابت مکمل خود مختار ہے اور یہی فیصلہ قرآن مجید کا بھی ہے ، نبی کریم ﷺ کا بھی یہی فرمان ہے '۔

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment