Search Papers On This Blog. Just Write The Name Of The Course

Saturday, 9 April 2016

))))Vu & Company(((( نکتہ چینی ........

جو شخص ہمیشہ نکتہ چینی کے موڈ میں رہتا ہے اور دوسروں کے نقص نکالتا ہے، وہ اپنے آپ میں تبدیلی کی صلاحیت سے محروم ہو جاتا ہے'' انسان کو خود یہ سوچنا چاہیے کہ جی مجھ میں فلاں تبدیلی آنی چاہیے جی میں سگریٹ پیتا ہوں، اسے چھوڑنا چاہتا ہوں یا میں صبح نہیں اُٹھ سکتا میں اپنے آپ کو اس حوالے سے تبدیل کر لوں۔

 ایک نکتہ چیں میں کبھی تبدیلی پیدا نہیں ہو سکتی کیونکہ اس کی ذات کی جو بیڑی ہے وہ کمزور ہونے لگتی ہے۔ آپ نے دیکھا ہو گا کہ جب سیل کمزور ہو جائیں تو ایک بیٹری کا بلب ذرا سا جلتا ہے پھر بجھ جاتا ہے۔ اسی طرح کی کیفیت ایک نکتہ چیں کی ہوتی ہے

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Vu and Company" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to vu-and-company+unsubscribe@googlegroups.com.
Visit this group at https://groups.google.com/group/vu-and-company.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment